آندھی و طوفان کے باعث پنجاب میں 13 شہری جاں بحق اور 92 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے

ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کردی

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز