ڈی سی اسلام آباد اور 3 پولیس افسران پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد
عدالت نے ڈی سی اسلام آباد سمیت تمام افسران کی غیرمشروط معافی مسترد کردی
امریکی دھمکیوں کے پیش نظر یورپی ممالک کا گرین لینڈ میں فوجی موجودگی پر غور
پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کردی
خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک
باہر سے بھیجے گئے دہشت گردوں نے ملک میں ہنگامہ آرائی کی، ایرانی صدر
امریکی صدر نے فوج کو گرین لینڈ پر قبضے کیلئے منصوبہ تیار کرنے کا حکم دے دیا
جی سیون دھماکا بظاہر گیس لیکیج کے باعث ہوا، تحقیقاتی رپورٹ
ایران میں کشیدگی برقرار، اموات کی مجموعی تعداد 200 سے متجاوز
عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
گزشتہ سال کتنے لاکھ پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے چلے گئے؟ تفصیلات جاری
عدالت نے ڈی سی اسلام آباد سمیت تمام افسران کی غیرمشروط معافی مسترد کردی
سیشن کورٹ نے پرویزالہی کو جسمانی ریمانڈ پر بھیجنےکا حکم دیا تھا
پرویز الہٰی کو پارٹی میں واپس لانے کیلئے جیل میں ملاقاتیں نہیں کیں، میڈیا سے گفتگو
نیب سے کبھی ڈرے ہیں اور نہ کبھی ڈریں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
اگر ہمارے اتحادی الیکشن سے بھاگ رہے ہیں تو انہیں بھاگنے دیں، حیدر آباد میں تقریب سے خطاب
سندھ میں جی ڈی اے اور ایم کیو ایم سے اتحاد ہوسکتا ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
بینظیر بھٹو کی شہادت کے باوجود ہم الیکشن سے نہیں بھاگے تھے، ملتان میں کارکنوں سے خطاب
صرف ایک جماعت کوپتہ ہےالیکشن کب ہوں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
لیول پلیئنگ فلیڈ سے متعلق اعتراضات ہیں، دور کرنے ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری
نوازشریف کی واپسی کا خیرمقدم کرتے ہیں،بلاول بھٹو زرداری
نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتے ہیں،کینیڈا میں شہری کے قتل کا بھارت پر الزام بہت بڑی شرمندگی ہے، لاہور میں پریس کانفرنس
جمہوری جماعت ہیں، ہمیں عوام کی مدد چاہئے، پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی
قوم جمہوریت کی خاطر ہر مشکل کا مقابلہ کرنے اور جیتنے کا عزم رکھتی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویزسمیت مختلف پی پی رہنمائوں کی بلاول بھٹو سے ملاقاتیں
گرینڈ ڈائیلاگ میں پیپلزپارٹی، ن لیگ، جے یو آئی اور پی ٹی آئی سمیت دیگر کی شمولیت کا امکان
کراچی سمیت پورے پاکستان کی قسمت ساتھ ملکر بدلیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
میاں صاحب کو دوسرے اداروں کو نہیں کہنا چاہیے میرے لیے جگہ بنائیں، بلاول بھٹو
ن لیگ اور پی ٹی آئی انتقامی سیاست کررہے ہیں، بزرگ سیاستدان گھر بیٹھیں،ملک اور قوم کیلئے دعائیں کریں، یہ وہی سیاست کررہے ہیں جس نے میرے ملک کو تباہ کیا
پی پی پی اجلاس میں ٹکٹوں کی تقسیم اوربینظیر بھٹو کےیوم شہادت کے پروگرام پر تجاویز دی گئیں
ایک جماعت کا الیکشن جیت کر سیاسی انتقام لینے کا ارادہ ہے، بلاول بھٹو
آپ سوال پوچھیں جوچوتھی باراپنے بھائی کووزیراعظم بناکربھی ناکام رہا،خطاب
جب کسی جج نے فیصلہ کیا ڈیم بنانا ہے تو سوال کرنے والا کون تھا؟ ، پشاور میں میڈیا سے گفتگو
پرانی سیاستدانوں میں یہ تربیت کی جاتی ہے میرے ہو تو اچھے ہو،بلاول بھٹو
ہمارا بیروزگاری ، غربت، معاشی بحران اور مہنگائی سے مقابلہ ہے، میڈیا سے گفتگو
ایک شخص ایک وقت میں ایک جماعت کا رکن ہوسکتا ہے، درخواستگزار
قائد ن لیگ اور بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے میں قانونی مشکلات ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مخالفین پر کڑی تنقید
میرا ساتھ دیں ، تمام مسائل کا حل مل کر نکالیں گے، کوٹ ادو میں انتخابی جلسے سے خطاب
ہم تمام سیاسی جماعتوں کامقابلہ کرنے کیلئے تیارہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کوئی وزارت نہیں لے گی لیکن پاکستان میں سیاسی استحکام کیلئے ن لیگ کے وزیراعظم کو ووٹ دے گی
پیپلز پارٹی کا ن لیگ کے وزیراعظم کے امیدوار کو ووٹ دینے ک اعلان
ن لیگ کا پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم سمیت دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان، پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز ہوں گی
پی بی 39 سے بخت محمد کاکڑ، پی پی 238 سے انعام باری جیالے بن گئے
محمود اچکزئی صدارتی امیدوار بن رہے ہیں تو خود کو قوم پرست نہ کہیں ، خطاب
ہم نے مل کر پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کرناہے : مریم نواز
نفرت کی سیاست عروج پر ہے، اسلام آباد کے سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں، جلسے سے خطاب
بابراعظم کو کیریئر کو بچانا ہے تو جلد شادی کرنا ہو گی : ماہر علم نجوم علی زنجانی
آرٹیکل8پرہم نےکہاتھایہ معاملہ ابھی نہ چھیڑیں،بلاول بھٹو
آئینی وفاقی عدالت ضروری اورمجبوری ہے، بناکررہیں گے، بلاول بھٹوزرداری
حکومت کو ماحولیاتی تبدیلی کے مسئلے کو سنجیدگی سے لینا ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی
اتفاق رائےہوگیاتو25اکتوبرتک آئینی ترمیم پاس کرالی جائےگی،بلاول بھٹو
دونوں جماعتیں الگ آئینی عدالت کے قیام کی حامی، لیگل ٹیم مسودے پر مشترکہ کام کرے گی، ذرائع
برابری کی بنیاد پر وفاق میں ایسی عدالت ہونی چاہیے جس میں تمام صوبوں سے برابر ججز ہوں، پی پی چیئرمین
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
جس عدالت نےآمرکاراستہ روکناتھا اسی عدالت نےآئین میں ترمیم کی اجازت دی،بلاول
پی ٹی آئی ثابت کرے وہ ایک سیاسی جماعت ہے، پی پی چئیرمین کی گفتگو
کالے سانپ کے نام پر آئینی ترمیم کے پورے عمل کو متنازع بنایا گیا، چیئرمین پیپلز پارٹی
کسی صوبے پر گورنر راج کیلئے بھی سوچا جا رہا ہے، دہشتگردی سے معیشت کو خطرہ ہے،اسکا مقابلہ کرنا سب کی ذمے داری ہے: چیئرمین پیپلز پارٹی
بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس میں شرکاء کا حکومتی یقین دہانیوں کی پیشرفت پر تحفظات کا اظہار
صوبائی حکومت نے ایک ماہ میں بے کار گاڑیاں نیلام کرنے کا اعلان کردیا
چیئرمین پیپلزپارٹی کی واشنگٹن میں دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت
بے نظیر بھٹو کی یاد میں تقریب منعقد کی جائے گی
جاب پورٹل کے ذریعے سرکاری اور پرائیویٹ نوکریوں کے مواقع ملیں گے، شرجیل میمن
ہمیں اپنی خارجہ پالیسی کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت ہے، چیئرمین پی پی
اپوزیشن لیڈر اور ان کی پارٹی سے اپیل ہے لیڈر کی رہائی کے علاوہ بھی معاملات پر توجہ دیں، خطاب
اگر حکومت سننےاور دیکھنے کیلئے تیار نہیں تو ہم بھی ساتھ نہیں،خبردار کرتا ہوں کسی غلط فہمی میں نہ رہیں کہ پیچھے ہٹوں گا، بلاول بھٹو زرداری
کینالز کے معاملے کا فیصلہ آج ہی ہوجائے گا، سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن
ہمیں اب مودی کا مقابلہ کرکے دریائے سندھ کو بچانا ہے، ہماری فوج ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا جانتی ہے: چیئرمین پیپلز پارٹی
سیاسی قیادت نے وزیراعظم کو مشکل کی اس گھڑی میں تعاون اور یکجہتی کا یقین دلایا
حالیہ بھارتی جارحیت، حکومت کا عالمی برادری کو آگاہ کرنے کرنےکا فیصلہ
مسئلہ کشمیر اور دہشتگردی کاکوئی فوجی حل نہیں،جامع مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں،بلاول بھٹو
ایران کی خودمختاری کو کسی صورت چیلنج نہیں کرنا چاہیے،حملوں کی مذمت کرتے ہیں، بلاول
سندھو دریا ہی دریائے سندھ ہے، وادی سندھ کی تہذیب پورے پاکستان کی ہے، بلاول بھٹو
صدر زرداری اور بلاول مذمت نہیں بلکہ ذمہ دار افسران کی مرمت کریں، اپوزیشن رہنماء سندھ اسمبلی
عوامی حکومت پر شب خون مارکر پاکستان کو اندھیروں میں دھکیلا گیا،چیئرمین پی پی
تباہی کا تخمینہ لگا کر نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا، کسانوں کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے: چیئر مین پیپلز پارٹی
آفت زدہ اضلاع کے کسانوں کی دادرسی کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت انہیں نقد رقم ٹرانسفر کی جائے: بلاول بھٹو کا مطالبہ
، وزیر اعظم کی یقین دہانی کے بعد یہ بھی اتفاق کیا گیا کہ ایک دوسرے کی جماعت بارے بیان بازی نہ کی جائے: ذرائع
ملاقات خیرسگالی تھی، کوئی ایجنڈا زیر غور نہیں آیا،مولانا فضل الرحمٰن
این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کے شیئرز پر سمجھوتا نہیں کریں گے، پنجاب کے بلدیاتی نظام سے میئر کا کردار ختم کر دیا گیا: چیئرمین پیپلز پارٹی
ملاقات میں متعلقہ ممالک و اداروں میں باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال
پہلے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے لئے اتفاق رائے پر عمل کریں پھر آگے چلیں : چیئرمین پیپلز پارٹی
خوشی ہو گی کہ مریم نوازسندھ سے الیکشن لڑیں، بھارت اب پاکستان کے خلاف سازش کر رہا ہے: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
، فیض حمید نے طاقت کے نشے میں اپنے حلف کی خلاف ورزی کی: چیئرمین پیپلز پارٹی
ہماری مسلح افواج نے دوبارہ ثابت کیا کہ اس کی سرحدیں محفوظ ہیں، بلاول بھٹو زرداری