ایس ای سی پی نے عوام کو غیرقانونی لون ایپس سے خبردار کردیا
غیرقانونی ایپس کی مسلسل مانیٹرنگ کی جارہی ہے، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان
ستائیسویں آئینی ترمیم، حکومت کا سینیٹ میں بھی مطلوبہ تعداد پوری ہونے کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد اسلام آباد سے گرفتار
آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر وفاقی وزراء کے غیر ملکی دورے منسوخ
لاہورمیں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کےقتل کردیا
دورہ پاکستان کا اعلان، قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، امیر قطر
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
کسی صوبے کو اجناس کی ترسیل روکنے کا کوئی اختیار نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
غیرقانونی ایپس کی مسلسل مانیٹرنگ کی جارہی ہے، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان
ملزمان جعلی سمز کو فراڈ میں استعمال کررہے ہیں، پی ٹی اے
بلیک لسٹ کیے گئے شناختی کارڈز پر جاری تمام سمز بھی بلاک
پی ٹی اے نے موبائل کمپنیوں کو چارجز وصول کرنے کی اجازت دیدی
پی ٹی اے نے ان لوگوں پر 200 روپے جرمانے کا اعلان کیا
پی ٹی اے کی موبائل رجسٹریشن اور سمز سے متعلق اپلیکیشنز پلےاسٹور پر موجود ہیں
4 بی وی ایس ڈیوائسز بھی قبضے میں لےلی گئیں، دو افراد کو افراد کو گرفتار کر لیا گیا، پی ٹی اے
عدالت کا انٹرنیٹ سروس بند نہ کرنے پر حکم امتناع برقرار رکھنے کا فیصلہ
کارروائی میں 150 سے زائد موبائل سمیں، وی او آئی پی گیٹ ویز، لیپ ٹاپ اور دیگر آلات برآمد
سندھ ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت
پی ٹی اے اور ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فرنچائز مالک سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیا
ایکس کی بندش پر ابھی تک پی ٹی اے کا مؤقف سامنے نہیں آیا
عدالت نے الیکشن والے دن انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات طلب کرلیں
ٹوئٹر "ایکس سروس" بندش کیخلاف درخواست پر سماعت 17 اپریل تک ملتوی
صارفین کو بغیر کسی رکاوٹ کے تجربہ فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، بیان
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا
ایسا اقدام قانونی فریم ورک کے خلاف ہوگا: پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر دھوکہ دہی کی 487 شکایات ملیں، پی ٹی اے
پی ٹی اے شارٹ لسٹ ہونےوالی کمپنیوں کو آرایف پی جاری کرے گا، ترجمان
خرابی کے باعث کچھ انٹرنیٹ خدمات بھی متاثر ہوئی ہیں،پی ٹی اے
تکنیکی خرابی کی وجہ سے کسی صارف کو کوئی مسلئہ ہو سکتا ہے، ترجمان
ملک میں ٹیلی کام لائسنسز کے اجراء کی کارروائی تیز اور محفوظ بنانے میں مدد ملے گی
پی ٹی اےکے زونل دفاتر لاہور ، فیصل آباد اور پشاور نے کارروائیاں کیں
وائٹ لسٹنگ کے بعد غیرمجاز وی پی این پاکستان میں نہیں چل سکیں گے
کون سے موبائل فون بلاک ہونے جارہے ہیں؟ پی ٹی اے نے بتادیا
غیرقانونی بھرتیوں سے خزانے کو ساڑھے 4 کروڑ سے زائد کا نقصان
منسوخ شدہ شناختی کارڈ پر جاری سمز 16 اگست کو بلاک کر دی جائیں گی
انٹرنیٹ سست روی کا مسئلہ 27 اگست کو حل ہو جائے گا: چیئرمین پی ٹی اے
عوام الناس کو انٹرنیٹ رفتار کی بحالی میں مزید پیشرفت سےآگاہ کر دیا جائے گا
حکومت اور ایل ڈی آئی آپریٹرز میں لائسنسز کی تجدید اور واجبات کا تنازعہ برقرار
آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں پی ٹی اے میں مالی بے ضابطگیوں کا پردہ چاک
صارفین اپنے قومی شناختی کارڈز کی نادرا سے تجدید کروا کر ایسی سموں کو بلاک ہونے سے بچا سکتے ہیں
سست روی 7 سب میرین کیبلز میں سے 2 کی خرابی کے باعث ہے، پی ٹی اے
پاکستان کو جوڑنے والی 7 بین الاقوامی سب میرین کیبلز میں سے 2 خراب تھیں،پی ٹی اے
72 تحقیقاتی افسران کو ٹیلی کام صارفین کے ڈیٹا تک رسائی حاصل ہے ، پی ٹی اے ذرائع
ملک میں انٹرنیٹ خرابی کی وجہ اکثر سب میرین کیبل کی خرابی ہوتی ہے، دستاویز
وی پی این رجسٹریشن کیلئےتمام کمپنیزکی حوصلہ افزائی کررہےہیں
آپریشنزکی بہتری کے ذریعے گورننس کو مزید مضبوط کیا جا رہا ہے، چیئرمین
صارفین موبائل کا آئی ایم ای آئی نمبر چیک کرنے کیلئے 8484 پر میسج کریں
15 اکتوبر تک دی گئی ڈیڈلائن ختم ہونے پر سمز بند کی جارہی ہیں ، پی ٹی اے
لاہور میں 2 فرنچائزز پر چھاپے ، منیجرز اور عملے کے 4 افراد گرفتار ہوگئے۔
میٹا پلیٹ فارمز کےعلاوہ دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکس کم متاثر ہوئے، پی ٹی اے دستاویز
پی ٹی اے نے ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد اکاؤنٹس کو بلاک کیا، رپورٹ
1422 سے زائد کمپنیاں اب تک وی پی اینز رجسٹرڈ کرا چکی ہیں، ذرائع
سوشل میڈیا پر موجود ایسا مواد جلد ہٹایا جائے: وزارت مذہبی امور کی خط میں ہدایت
یہ اقدام عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے، اعلامیہ پی ٹی اے
دہشت گرد غیر قانونی وی پی اینز استعمال کررہے ہیں، وزارت داخلہ کا خط
وی پی این کے کمرشل استعمال کیلئےفری لانسرکی کیٹیگری متعارف کرادی گئی
پاکستان میں وی پی این ابھی چل رہا ہے بند نہیں ہوا، وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں سروس معطل ہونے کا امکان
غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کے حوالے سے مشاورت کے لیے مزید وقت دیا جائے، پاشا کا مطالبہ
ٹک ٹاک استعمال کرنے والے مرد صارفین کی تعداد 78 فیصد،خواتین کی تعداد 22 فیصدہے
صارفین کے ساتھ فراڈ کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں بھی کی گئیں، پی ٹی اے
پی ٹی اے کو صارفین کے ڈیٹا، براؤزنگ ہسٹری تک رسائی کا اختیار ہوگا
انٹرنیٹ حکومت بند کراتی ہے، قائمہ کمیٹی میں چیئرمین پی ٹی اے کا انکشاف
میرے شوہر ای کامرس کمپنی چلاتے ہیں، اُنہیں بھی نقصان ہوا، کمیٹی رکن شرمیلا فاروقی
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کی جانب سے الرٹ جاری کر دیا گیا، ترجمان
وی پی این کے بڑھتے استعمال نے بینڈوتھ پر اضافی بوجھ ڈالا: پی ٹی اے
پی ٹی اے سب میرین کیبل کی بحالی کی نگرانی کررہا ہے: ترجمان
مرد اور خواتین صارفین کی شرح میں 21، 21 فیصد اضافہ ریکارڈ
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے اعداد و شمار جاری کردیئے
21 ہزار سے زائد ٹیلی کام سائٹس بغیر جنریٹرز کے کام کررہی ہیں: پی ٹی اے دستاویز میں انکشاف
DIRBS مقامی موبائل نیٹ ورکس پر غیر قانونی ڈیوائسز کی شناخت کے لیے ڈیزائن کیا گیا
دسمبر میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 5 لاکھ گرگئی، پی ٹی اے رپورٹ
پاکستان آنے والوں کو مختصر مدت کے لیے رجسٹریشن کی عارضی سہولت دی جاتی ہے،پی ٹی اے
بھارت کے لیے مختص جی ایس ایم اے کا ٹائپ ایلوکیشن کوڈ رجسٹرڈ نہیں کرتے، ترجمان
فکسڈ سیٹلائیٹ سروسز لائسنس کی ابتدائی فیس 5 لاکھ ڈالر مقررکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
غیر رجسٹرڈ موبائل ڈیوائس کے 60 دن کے اندر تمام لاگو ٹیکس اور ڈیوٹیز ادا کرنا لازم ہیں، ہدایت نامہ
موبائل فون خریدتےوقت یقینی بنائیں کہ تمام مطلوبہ ٹیکس اداکئےجاچکے ہیں،پی ٹی اے
اسپین میں موبائل ورلڈ کانگریس2025 میں چیئرمین پی ٹی اے کی ٹیلی نار ایشیا قیادت سے ملاقات ہوئی
پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی اسٹارلنک کو لائسنس کا اجراء جلد کردیگا، ذرائع
لائسنس اجرا کا مقصد موجودہ ریگولیٹری فریم ورک کی پاسداری یقینی بنانا ہے،ترجمان پی ٹی اے
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 24 اپریل کو سماعت کریگا
بیرون ملک مقیم افراد ذاتی موبائل دورے کے دوران 120دن کیلئے عارضی طور پر رجسٹر کر سکتے ہیں،پی ٹی اے
پی ٹی اے پی ایس اے آربی کے ساتھ مستقل رجسٹریشن کا انتظار کرےگا
سرکاری نرخنامے میں زندہ برائلر مرغی کے تھوک اور ریٹیل ریٹ مقرر
یوٹیوب کی بندش سے متعلق پرانی پریس ریلیز سوشل میڈیا پر دوبارہ گردش کر رہی ہے
پی ٹی اے نے 20 سے زائد ویب سائٹس بھی بلاک کردیں
چھاپے کے دوران لیپ ٹاپ سمیت ٹیمپرنگ اور کلوننگ میں استعمال خصوصی سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئربرآمد
’’ایکس‘‘ کی سروسز کو عالمی سطح پر ہی تعطل کا سامنا ہے،پی ٹی اے
فون خریدنے سے پہلے آئی ایم ای آئی نمبر چیک کرنا ضروری ہے، ایڈوائزری
خواتین سم مالکان میں 200 اسمارٹ فونز تقسیم کیے جائیں گے: پی ٹی اے
ڈیٹا لاگز، پرائیویسی، آگاہی مہم عوامی وائی فائی ریگولیشنزفریم ورک کا حصہ ہیں،دستاویز وزارت آئی ٹی
اوپن سگنل نیٹ ورک کی نگرانی کے نظام کو مضبوط بنانے میں معاونت فراہم کرے گا
فراڈیےخودکوڈلیوری کمپنی ملازم ظاہرکرکےاو ٹی پی حاصل کرنےکی کوشش کرتےہیں،پی ٹی اے
مشتبہ نمبروں کو واٹس ایپ کے اندر رپورٹنگ سسٹم کے ذریعے رپورٹ کرنے کی ہدایت
موبائل ٹیکسز اور ڈیوٹیز ایف بی آر وصول کرتی ہے، اس کا پی ٹی اے سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان
شہریوں سے فراڈ روکنے میں ایف آئی اے اور پی ٹی اے ناکام ہوگئے، جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے کا مراسلہ
وائر لیس ڈویژن کے ماتحت کام کرے گا، پی ٹی اے ذرائع
انٹرنیٹ، ٹیلی کام کمپنیاں اور پی ٹی اے معلومات فراہم کرنے کے پابند ہوں گے، ایف بی آر
96 فیصد سے زائد متاثرہ ٹیلی کام سائٹس کو بحال کر دیا گیا، پی ٹی اے
نیشنل کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے بند کروانے کیلئے پی ٹی اے سے رابطہ کرلیا
آڈٹ حکام نے دونوں اداروں کے درمیان ہم آہنگی نہ ہونا عدم وصولی کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے
پی ٹی اے بطور ریگولیٹر بیس برس گزرنے کے باوجود واجبات وصول نہ کر سکا، آڈٹ رپورٹ
کمپنیوں کی جانب سےپی ٹی اے کے تقاضے پورے نہیں کئےگئے،پی ٹی اے
مختلف سوشل میڈیا ایپس استعمال کرنیوالوں کی تعداد 51 کروڑ 61 لاکھ سے متجاوز
اقدام سے صارفین کو سہولت اور نیٹ ورک سروسز میں بہتری حاصل ہوگی
پی ٹی اے کو اکاوئنٹ بند کرنے کے لیے خط بھی لکھ رہے ہیں،ایس ایس پی آپریشنز
آئی ایم ای آئی ٹیمپرنگ اور کلون موبائل فونز قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: پی ٹی اے
بیرون ملک ڈیٹا منتقلی پر مکمل پابندی ہوگی، لائسنس کی بنیاد ی شرط