آرمی چیف کا دورہ ازبکستان ،باہمی تربیتی تعاون بڑھانے پر زور
جنرل عاصم منیرکےدورہ ازبکستان کامقصدفوجی اوردفاعی تعاون کافروغ ہے،آئی ایس پی آر
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
کسی صوبے کو اجناس کی ترسیل روکنے کا کوئی اختیار نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اینٹی نارکوٹکس فورس کی ضلع خیبرمیں کارروائی،144 کلوگرام چرس برآمد
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر جواب طلب
ہمیں روایتی معیشت سے باہر نکلنا ہوگا، مصنوعی ذہانت کے ذریعے کرپشن کو روکا جا سکتا ہے، وزیرخزانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان
وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا
بابا گرونانک نے امن، برابری، تحمل اور برداشت کا درس دیا،وزیراعظم
جنرل عاصم منیرکےدورہ ازبکستان کامقصدفوجی اوردفاعی تعاون کافروغ ہے،آئی ایس پی آر
اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اہم کردار ادا کیا،سماء سے گفتگو
جنرل عاصم منیر کا دورہ ترکیہ،گارڈ آف آنر، لیجن آف میرٹ سے نوازا گیا، آئی ایس پی آر
75سال میں نئے چیف جسٹس اورآرمی چیف نےاُمید کی کرن دی ہے،سما سے گفتگو
جنرل عاصم منیر سے چرچ آف پاکستان کے وفد کی ملاقات، بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے گفتگو
یکم نومبر کے بعد ریاست پوری قوت سے غیرقانونی امیگرنٹس کو ڈی پورٹ کردے گی، نگران وزیر داخلہ
سندھ ایپکس کمیٹی میں جنرل عاصم منیر کا تاریخی اقدامات سے استفادہ کیلئے ہم آہنگی کی ضرورت پر زور
جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں ملکی خودمختاری،علاقائی سالمیت کےدفاع کیلئے پاک فوج کےعزم کااعادہ
غزہ میں تشدد کی لہر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا نتیجہ ہے، فلسطینی سفیر سے گفتگو
عوام بالخصوص نوجوان نسل کی معلومات میں اضافہ کرنا ضروری ہے ،عوامی تعاون سے کامیابی ہمارا مقدر ہوگی، خطاب
صرف پاکستان کے پاس حافظ قرآن اور سید سپہ سالار ہونے کا اعزاز ہے ،چیئرمین علماء کونسل
امن کے دور کی حقیقت پسندانہ تربیت ہی میدان جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضامن ہے، گفتگو
ملاقات میں علاقائی صورتحال اور مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان
پاکستان اور کویت کے دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاک فوج کے شہید کی بیٹی نے آرمی چیف کو اپنے علاقے کے وڈیرے کی زمینوں پر پانی چھوڑنے کی شکایت لگائی تو جنرل عاصم منیر نے اس وڈیرے کو فوری پیغام پہنچانے کا حکم جاری کر دیا ۔
علاقائی سالمیت،خودمختاری کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہیں،آرمی چیف
آئی ٹی سیکٹر اور معیشت کیلئے جنرل عاصم منیر نے جتنا کام کیا ہے اتنا کسی نے نہیں کیا، اظہار خیال
جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے
آرمی چیف کے دورہ امریکا سے پاکستان کا اہم امور پر نکتہ نظرموثر طریقے سے اجاگر ہو رہا
باہمی اور پیشہ ورانہ دلچپسی کے امور اورتعاون پر تبادلہ خیال، آئی ایس پی آر
پاکستان دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے، امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا ارکان سے گفتگو
ہم قائداعظم کے اصولوں کو بھلانے کی وجہ سے تنزلی کا شکار ہوئے، نیشنل فارمرز کنونشن سے خطاب
ہمیں پاکستانی عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل وابستگی پر فخر ہے
نوجوانوں کویقین ہوناچاہیےوہ ایک عظیم وطن کےسپوت ہیں،نوجوانوں کواپنےوطن،تہذیب اوراپنےآپ پر اعتماد ہونا چاہیے: سربراہ پاک فوج
9مئی کے کرداروں کو آئین کی دفعات کے تحت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا:فورم کا اظہار خیال
آرمی چیف نے ملکی معیشت کی بحالی کے اقدامات کی بھر پور حمایت کا ظہار کیا
آرمی چیف فٹنس کیمپ کے اختتام پر تمام قومی کرکٹرز کے اعزاز میں افطار ڈنر دیں گے
کھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل، ڈریس کوڈ بھی جاری کر دیا گیا
مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کیلئے باہمی پالیسیز پر بات چیت
مکمل خود مختاری کا تصور معاشی استحکام کے بغیر ممکن ہی نہیں، کانفرنس سے خطاب
ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون سمیت باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
آرمی چیف نے کھیلوں کے میدان میں شاندار کامیابیوں پر دونوں کو سراہا
گھناؤنے منصوبے کے اصل رہنما کو اب اپنے جرائم کا حساب دینا پڑے گا، لاہور گیریژن کے دورہ پر خطاب
جنرل مائیکل ایرک کی امن اور استحکام کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف
شہداء کی قربانیاں ، ہمارا لگن اور جذبے کے ساتھ لڑنے کا عزم مضبوط تر بناتی ہیں، تقریب سے خطاب
قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی قوم کے لئے باعث فخر ہے، کھلاڑیوں سے گفتگو
ملاقات میں سی پیک پر پیشرفت سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال
مغربی تہذیب اور رہن سہن ہمارا آئیڈیل نہیں ہے، ہمیں اپنی تہذیب پر فخر ہونا چاہیے: جنرل عاصم منیر
قوم کا پاک فوج پر غیر متزلزل اعتماد ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہے: آر می چیف
تقریب کا اہتمام آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی طرف سے کیا گیا ہے ، آئی ایس پی آر
آرمی چیف نے ارشد ندیم کوتمغہ جیتنےاورنیا اولمپک ریکارڈقائم کرنےپرسراہا
عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا ہیجان اور فتنے سے دور رکھنا ریاست کی ذمے داری ہے، تقریب سے خطاب
جنرل عاصم منیر نے ملاقات میں پاکستان کی وسیع صلاحیتوں کو اجاگر کیا،آئی ایس پی آر
سیاسی نقطہ نظر میں اختلاف کو نفرتوں میں نہ ڈھلنے دیں، پاکستان قوم مقبوضہ کشمیر کے شُہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے: جنرل عاصم منیر
آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول بھی رکھے، آئی ایس پی آر
روسی نائب وزیراعظم نےدہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کےکردارکوسراہا
جنوبی سوڈان میں تعینات بھارتی لیفٹیننٹ جنرل ایس موہن کاآرمی چیف جنرل عاصم منیرکوخط
پاک فوج پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے مستقل تکنیکی مدد فراہم کرتی رہے گی، خطاب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ کراچی کے دوران انووسٹا انڈس آئی ٹی پارک کا افتتاح کر دیا
پاکستان اور بیلاروس کے عسکری تعلقات مزید مضبوط کرنے پر زور
مضمون میں جنرل عاصم منیر کی پیشہ ورانہ اورقائدانہ صلاحیتوں کااعتراف کیاگیا
دوطرفہ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
آرمی چیف اور سعودی ولی عہد کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
فتنہ الخوارج دنیا کی تمام دہشتگردتنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے: جنرل عاصم نیر
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری
آئیڈیاز نمائش میں مجموعی طور پر 557 کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان کی ڈیجیٹل سرحدوں کی حفاظت اور عوام کی ڈیجیٹل سیکیورٹی ریاست کی ذمہ داری ہے: آرمی چیف
جنرل عاصم منیر کا ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کے تناظر میں پشاور کا دورہ
کانفرنس میں وفاقی دارالحکومت میں فوج کی قانونی تعیناتی کیخلاف پروپیگنڈے پر تشویش کا اظہار کیا گیا
ہر کسی کو ریاست کے خلاف مذموم سرگرمیوں کی قیمت ہرصورت چکانا ہوگی، دورہ وانا کے دوران خطاب
وزیر اعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپیکس کمیٹی کا گیارہواں اجلاس، اہم فیصلے
جنرل عاصم منیر کا دورہ پشاور، خیبرپختونخوا کی مختلف جماعتوں کے سیاستدانوں سے الگ الگ بات چیت
ہم سب غلطیاں کرتے ہیں لیکن غلطی نہ ماننا اور سبق نہ سیکھنا اُس سے بھی بڑی غلطی ہے، سیاسی قائدین سے پشاور میں گفتگو
حافظ نعیم الرحمان کی آرمی چیف سے ملاقات، آرمڈ فورسز نے کہا کسی نئےآپریشن کی ضرورت نہیں: سربراہ جماعت اسلامی
اپنے عوام کیلئے جب ضرورت پڑی اِن امن دشمنوں پر جوابی وار کریں گے، جنرل عاصم منیر
خط میں دہشت گردی کیخلاف جنگ اور فوجیوں کی شہادت پر گزارشات پیش کی گئی ہیں، وکیل پی ٹی آئی
کسی کو بھی بلوچستان میں امن کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: جنرل عاصم منیر
مقبوضہ وادی کشمیریوں کی مرضی کے مطابق پاکستان کا حصہ بنے گی، جنرل عاصم منیر
ایسی مہارتیں پیدا کریں جو آپ کو ملکی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کے قابل بنائیں، طباء سے گفتگو
آرمی چیف کو تاریخی رائل ہارس گارڈز پریڈ گراؤنڈ میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
سخت تربیت ایک سپاہی کی پیشہ ورانہ ترقی کا بنیادی ستون ہے: جنرل عاصم منیر
پاک فوج ریاست کی سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے کردار ادا کرتی رہے گی، جنرل عاصم منیر
ہمیں اللہ تعالیٰ پر پورا بھروسہ ہے جو کچھ بھی ہوجائے ان شاء اللہ کامیاب ہوں گے، خطاب
دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کیلئےاجازت کی ضرورت نہیں: مشیر وزیراعظم
آرمی چیف سے اظہار تشکر، ، ٹیکس کلیکشن میں 26 فیصد اضافہ کیا، وفاقی کابینہ کا اجلاس سے خطاب
ہماری کامیابیاں امن و استحکام کیلئے قربانیاں دینے والوں کی مرہون منت ہیں، جنرل عاصم منیر
قانون کی عملداری میں کسی قسم کی نرمی اور کوتاہی نہیں برتی جائے گی: کور کمانڈر کانفرنس
اس وقت بلوچستان کے 27 پاکستانی طلباء زیمبیا اور ارجنٹینا میں منرل ایکسپلوریشن میں تربیت حاصل کر رہے ہیں :جنرل عاصم منیر
امریکی وفد نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اہم کردار ادا کرنے پر پاکستان کی مسلح افواج کی تعریف کی، آئی ایس پی آر
بھارتی گودی میڈیا حقائق کو جھوٹ اور پروپیگنڈے سے چھپانے کی کوشش کررہا ہے، آرمی چیف
مسلح افواج ہر قیمت پر قومی خود مختاری اور سرحدوں کی حفاظت کرے گی: جنرل عاصم منیر
پاکستان کی مسلح افواج دفاع وطن کیلئے اپنی عوام کے ساتھ متحد ہو کر کھڑی ہیں: آرمی چیف جنرل عاصم منیر
بھارت نے اب تک کوئی ٹھوس ثبوت فراہم نہیں کیا ، وزیر دفاع
جنرل عاصم منیر نے جنگی صورتحال میں فرنٹ سے لیڈ کرنے کی مثال قائم کردی، امریکی اخبار
جنرل عاصم منیر نے نے بلوچستان کے عوام میں شعور اجاگر کرنے میں سول سوسائٹی کے کردار کو سراہا اور
اس پی ایس ایل کو بہادر افواج کے نام کرتے ہیں:پاکستان کرکٹ بورڈ
ائیر چیف مارشل کی مدت ملازمت پوری ہونے پر انکی خدمات کو جاری رکھنے کا متفقہ فیصلہ
یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، بالخصوص سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں، پیغام
فیلڈمارشل بنانے کے فیصلےمیں نواز شریف کی مشاورت شامل ہے،وزیراعظم
آرمی چیف کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نوازنے کی تقریب کا انعقاد ایوان صدر میں ہوا
آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا سیاسی قیادت اور مسلح افواج کے اعزاز میں عشائیہ
عبداللہ اورمنسا کاعلاج بھارت میں جاری تھا،کشیدگی کے باعث بھارت نے دونوں بچوں کو واپس بھیج دیا تھا
دونوں رہنماؤں نے اہم شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کااعادہ کیا
آرمی چیف کا سمندر پار پاکستانیوں کو زرمبادلہ بھیجنے اور سرمایہ کاری پر خراج تحسین
ٹرمپ فیلڈ مارشل کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس کے کیبنٹ روم میں ظہرانہ دے رہے ہیں
پاکستان ایران کو امریکہ سے بہتر سمجھتا ہے اور علاقائی معاملات میں اس کا کردار اہم ہے،ٹرمپ
’ مودی کو صاف بتا دیا کہ اگر جنگ جاری رکھی تو تجارت بند کردوں گا ‘، امریکی صدر کی گفتگو
آج پاکستان خطے میں " نیٹ ریجنل سٹیبلائزر" کے طور پر جانا جاتا ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
دہشت گردوں، سہولت کاروں اور حامیوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا: آرمی چیف
بھارت نے ایک بیس پر 11 میزائل داغے، کوئی نقصان نہیں ہوا، محسن نقوی
فیلڈ مارشل کا پاکستان کی جانب سے خطے میں امن، استحکام اور تعمیری شراکت داری کے عزم کا اعادہ
بھارتی وزارتِ خارجہ کی طرف سے دیا گیا بیان غیر سنجیدہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ
افغان حکومت طالبان کو پاکستان میں دھکیلنے کی پالیسی بند کرے ، ایک ایک پاکستانی کے خون کا بدلا لینا ہمارے لیے واجب ہے: فیلڈ مارشل
آرمی چیف کی کمانڈرز کو نظم و ضبط، فٹنس اور آپریشنل تیاری یقینی بنانے کی ہدایت