ملک بھر میں یوم دفاع و شہداء ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
مسلح افواج ہر طرح کے اندرونی و بیرونی خطرات سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہیں،ترجمان پاک فوج
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
کسی صوبے کو اجناس کی ترسیل روکنے کا کوئی اختیار نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اینٹی نارکوٹکس فورس کی ضلع خیبرمیں کارروائی،144 کلوگرام چرس برآمد
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر جواب طلب
ہمیں روایتی معیشت سے باہر نکلنا ہوگا، مصنوعی ذہانت کے ذریعے کرپشن کو روکا جا سکتا ہے، وزیرخزانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان
وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا
بابا گرونانک نے امن، برابری، تحمل اور برداشت کا درس دیا،وزیراعظم
مسلح افواج ہر طرح کے اندرونی و بیرونی خطرات سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہیں،ترجمان پاک فوج
انڈین حکومت سے تحقیقات میں تعاون کی درخواست کریں گے،امریکی حکام
چاہتا ہوں شادی میں والدین کی دعائیں شامل ہوں، عاصم اظہر
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
کسٹم حکام نے اسمگلنگ کے خلاف سخت ترین پالیسی اپنا رکھی ہے۔
جمعیت علماء اسلام ان بزدلانہ حملوں سے خوف زدہ نہیں ہوگی، کوئٹہ میں پریس کانفرنس
جلی چوروں کیخلاف 122مقدمات درج ہوچکےہیں، کیسکو رپورٹ
منشیات چمن سے براستہ کوئٹہ اور اندرون سندھ اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی
واقعہ کے بعد فرار ہونیوالے ملزم کو پولیس نے ہزارہ ٹائون سے گرفتار کر لیا،تفتیش جاری
گاڑی میں موجود 30 سے 35 کلو بارودی مواد خودکش حملے کیلئے تیار کیاگیا تھا
بلوچستان میں اس سال کانگووائرس سے اموات کی تعداد 12 ہوگئی ہے
وزیراعلیٰ بلوچستان نے فرانزک سائنس لیبارٹری کے قیام کی منظوری دی
واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا، پولیس
بلوچستان کے دارالحکومت میں پولنگ 30 نومبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن
کراچی، کوئٹہ اور پشاورسے 4 خصوصی ٹرینیں ہفتہ کو لاہور پہنچیں گی
سول سنڈیمن ہسپتال کے آئی سی سی یو وباء پھیلنے کی وجہ سے سولہ طبی عملے کے اراکین متاثر ہوگئے ہیں
انسداد سمگلنگ کے لئے گڈز ٹرکوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کر رہے ہیں،کمشنر کوئٹہ
مریض کے ٹیسٹ میں کانگووائرس کی تصدیق ہوگئی، اسپتال ذرائع
مہاجر کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں کو بلاجواز تنگ کیا جارہا ہے، ایسوسی ایشن
مولانا ہدایت کو جماعت اسلامی کے کوئٹہ دفتر میں نظر بند کیا گیا، ترجمان
سول اسپتال کوئٹہ کے طبی عملے کا رکن کراچی میں جان کی بازی ہار گیا
مہنگائی کے تناسب سے 160گرام روٹی کی قیمت 30روپے مقرر کی جائے،تندور ایسوسی ایشن
ایک اہلکار پولیس کی حراست میں ہے جبکہ دو کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں
اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے
دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی، ریسکیو
50 کلو تھیلے کی قیمت 6750 روپے پر آگئی،شوگر ڈیلرز
بلوچوں کا خون بلوچوں کے ہاتھوں ہی کروایا جارہا ہے، سرفراز بنگلزئی
وقفے وقفے سےجاری بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
دھماکہ کریکر تھا ، علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے شواہد اکھٹے کیئے جا رہے ہیں: ایس ایس پی آپریشنز
زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 23 کلومیٹر جنوب میں تھا
پاکستان کیخلاف ابھرنے والی ہراندرونی اور بیرونی سازش کا ڈٹ کے مقابلہ کرینگے
تربیتی پروگرام میں بلوچستان کےتمام ضلعوں سےتقریبا 70 اساتذہ نےشرکت کی
پروازیں شروع ہونے سے عمرہ زائرین کو خصوصی سہولیات دستیاب ہوں گی
مختلف نجی سکولوں کی طالبات نے نتائج میں میدان مار لیا۔
ڈرائیور کو بہادری کے اعتراف میں کورکمانڈرکوئٹہ نے انہیں 5 لاکھ بطور انعام سے نوازا
محنت کش غریب افراد کو مارنا انتہائی بزدلانہ عمل ہے، علاقہ مکین
ابتدائی تفتیش میں واقعہ ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے: پولیس
شاہ زیب رند نوجوان نسل کے لیے ایک مثبت مثال قائم کی ہے،کور کمانڈر کوئٹہ
کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خود کش حملے میں 25 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے
18 اکتوبر کے بعد لواحقین کوٹے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری
موٹر سائیکل سوار حملہ آور فرار،تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری
شہر میں 54 دستی بم حملوں میں 8 پولیس اہلکار شہید جبکہ 12 زخمی، ڈی آئی جی اعتزاز گورایا
دکاندار 290 روپے والی گیس 320 میں فروخت کررہے ہیں، شہری
ایونٹ میں قازقستان، برطانیہ، آسٹریلیا اور میکسیکو کے متعدد کھلاڑی حصہ لیں گے
رہا ہونے والوں میں 58 مرد، 31 عورتیں اور 15 بچے شامل، 16 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا: سیکیورٹی ذرائع
دھماکا پولیس موبائل کے قریب ہوا، پولیس
ستائیس مارچ کو پشاور سے اور 28 مارچ کو کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس روانہ ہونگی، حنیف عباسی
موبائل اور کئی گاڑیوں کو نقصان، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل
پانچ روز کی بندش کے بعد موبائل انٹرنیٹ سروس گزشتہ روز بحال ہوئی تھی
سردار اختر مینگل سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا ٹیلیفونک رابطہ
فورسز نے سریاب کے علاقے سے اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا
رمضان المبارک میں 730 روپے میں ملنے والا گوشت 830 روپے ہوگیا
صارفین خوش، تنور مالکان نے نئی قیمت مسترد کردی
سی ڈی ٹی نے درخشاں کے علاقے میں کالعدم تنظیم کے کارندوں کیخلاف کارروائی کی
نامعلوم افراد نے قافلے پر فائرنگ کی اور دستی بموں سے حملہ کیا: پولیس
وفاقی وزراء خواجہ آصف، محسن نقوی اور عطاء تارڑ بھی ہمراہ ہیں
بلوچستان کے عمائدین کو مختلف امور پر اعتماد میں لیا جائیگا، امن و امان پر بھی گفتگو ہوگی
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا
وطن واپس آنے والوں میں 207 پاکستانی طالب علم اور 502 زائرین شامل ہیں
واقعے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے، کئی کی حالت تشویشناک
باپ نے بیٹی اور بھانجے کو قتل کیا اور فرار ہوگیا، پولیس
سول اسپتال میں ملزمہ گل جان کے ڈی این اے سیمپل بھی لئے گئے
کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹریک بلاک ہوگیا، بحالی میں 10 گھنٹے لگ سکتے ہیں، ریلوے حکام
دہشتگردوں کی فائرنگ سے پائلٹ انجن کو 5 گولیاں لگیں، ریلوے حکام
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
مقدمے میں نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا گیا، دہشت گردی کی دفعات شامل
بلوچستان بھر میں 6 سے 31 اگست تک سیکیورٹی خدشات کے باعث موبائل انٹرنیٹ بند ہے
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس میں دہشت گرد کا اعترافی ویڈیو پیغام دکھادیا
دالبندین اورگردونواح کے علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی
نامعلوم مسلح افراد نےجوڈیشل کمپلیکس پرحملہ کر کےعمارت کو آگ لگا دی
کوئٹہ اور نواحی علاقوں میں موسم صاف رہنے کے باعث چاند باآسانی دیکھا گیا: زونل کمیٹی