کوئٹہ ایک بارپھر زلزلے سے لرز اُٹھا۔بلوچستان کے علاقت ژوب میں زلزلے کے جھٹکے ۔محسوس کیے گئے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 27 کلومیٹر تھی
زلزلہ پیما مرکز زلزلے کا مرکز ژوب سے 70 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا