امریکی فوج کا ایف 35 لڑاکا طیارہ پر اسرار طور پر لاپتہ
امریکی فوج نے طیارے کی تلاش میں عوام سے مدد کی اپیل کردی
امریکی فوج نے طیارے کی تلاش میں عوام سے مدد کی اپیل کردی
نامعلوم افراد کیخلاف چوری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دیدی گئی
ارشد ندیم نے حالیہ ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے
ارشد ندیم نے یہ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کی، احمدشہزاد
وزیراعظم کی ارشد ندیم کے آبائی علاقے میں اسپورٹس کمپلیکس کا کام تیز تر کرنےکی ہدایت
ارشد ندیم نے 86.59 میٹر کی تھرو کرکے فائنل راونڈ کیلئے کوالیفائی کیا
پاکستان کے ارشد ندیم سمیت 12 ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے
جیولین تھرو کے فائنل میں ارشد نے 92.97 میٹر کی تھرو کر کے اولمپک کی 116 سالہ تاریخ بھی بدل دی
ارشد ندیم کی محنت اور لگن قابل ستائش ہے، ایسے نوجوان ہمارا فخر ہیں، خصوصی پیغام
اللہ تعالیٰ ارشد ندیم کو مستقبل میں مزید کامیابیوں سے نوازے، آمین، آصف زرداری
شاندار کامیابی ارشد کی غیر متزلزل لگن، انتھک محنت اور مثالی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے، پیغام
گولڈ میڈل جیتنے کے کچھ وقت کے بعد ارشد کے فالورزکی تعداد سوا دو لاکھ سے تجاوز کرگئی
حکومت پاکستان سے درخواست کی کہ وہ ارشدندیم کا ہیرو کی طرح استقبال کریں، گلوکار
سردارسلیم حیدر خان نے ارشد ندیم کو وطن واپسی پر گورنر ہاوس لاہور میں موعو کرلیا
ارشد ندیم نے40 سال بعد پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتا، وزیراعلی پنجاب
ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کی تھرو کر کے نہ صرف ریکارڈ توڑے بلکہ گولڈ میڈل جیتا
صدر مملکت کی ہدایت پر ایوان صدر نے کابینہ ڈویژن کو باقاعدہ خط ارسال کر دیا
ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں 92.97 میٹر کی تھروکر کے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیاہے
ارشد ندیم کی واپڈا میں 2016 میں ملازمت کی منظوری جنرل ریٹائرڈ مزمل نے دی تھی
اولمپیئن ارشد ندیم قومی ہیرو ہیں، اُنکےساتھ ہرممکن تعاون کیاجائےگا: ترجمان
پنجاب حکومت گولڈ میڈلسٹ کا واپسی پر فقید المثال استقبال بھی کرے گی، وزیر صحت
والدہ ہمیشہ گاؤں میں رہی ہیں اور بالکل خالص اور سچی بات کہتی ہیں، بھارتی اتھیلیٹ
میری ماں ہمیشہ گاؤں میں رہی ہیں، بالکل خالص اور سچی، وہ ہمیشہ دل کی بات کہتی ہیں: بھارتی ایتھلیٹ
، ترکش ایئرکی پروازٹی کے 714 رات 12:50 بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرےگی
پاکستانی قوم اور والدین کی دعاؤں سے اللہ نے عزت دی اور دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا، قومی ہیرو کا قوم سے خصوصی اظہار تشکر
ہیرو ارشد ندیم پاکستان آمد کے بعد لاہور سے اپنے گاؤں میاں چنوں کیلئے روانہ
شہریوں کی بڑی تعداد نے قومی ہیرو کا شاندار استقبال کیا۔ ارشد ندیم نے ہاتھ لہر اکر نعروں کاجواب دیا
قوم کا پیار دیکھ کر بے حد خوشی ہورہی ہے،ارشدندیم
ارشد ندیم نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جبکہ نیرج چوپڑا نے سلور میڈل جیتا تھا
پاکستان ایک گولڈ میڈل کے ساتھ ٹیبل پر 62 ویں جبکہ بھارت دیگر 6 میڈلز کے ساتھ 71 ویں نمبر پر رہا
وزیراعلی پنجاب کا ارشد ندیم کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد
ارشد ندیم اپنے اہلخانہ کے ہمراہ وزیراعظم کے طیارے میں اسلام آباد آئیں گے
مقامی ہوٹل آمد پر پرتپاک استقبال ، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے اور پھول نچھاور کیئے گئے
ارشد نے 92.97 کی تھرو پھینکی تو گاڑی کا نمبر بھی اس مناسبت سے دیا گیا
جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ارشد ندیم ہائی پرفارمنس اکیڈمی کے قیام کا بھی اعلان
کہ پاکستان کے 77ویں یومِ آزادی کے موقع پر یہ تہیہ کریں کہ ہم لوگ ایک ہیں: ارشد ندیم
ورلڈ ایتھلیکٹس چیمپئن شپ میں بھی حصہ لوں گا، گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم
ارشد ندیم نے فیملی کے ہمراہ وزیراعظم کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں شرکت کی
مجھے فخر ہے کہ کھیل کے میدان میں نوجوان آگے آ رہے ہیں، تقریب سے خطاب
آنےوالے ایونٹس کے لئے بھرپور تیاری کرونگا اور ملک کانام روشن کرونگا، ارشد ندیم
تقریب کا اہتمام آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی طرف سے کیا گیا ہے ، آئی ایس پی آر
آرمی چیف نے ارشد ندیم کوتمغہ جیتنےاورنیا اولمپک ریکارڈقائم کرنےپرسراہا
ملک بھر میں ارشد ندیم کی کامیابی کو سراہا جا رہا ہے،توقع ہے وہ مزید ریکارڈ توڑیں گے،گورنر پنجاب
ارشد ندیم نےجس طرح پاکستان کا نام روشن کیا وہ ہم سب کےلیےباعث فخر ہے،کھلاڑیوں کا اظہار خیال
ذہنی طور پر مقابلے کے لیے تیار تھا لیکن جسمانی تیاری میں کمی محسوس کر رہا تھا : نیرج چوپڑا
گولڈ میڈلسٹ کے آبائی شہر میاں چنوں کے ریسکیو اسٹیشن کو ان کے نام سے منسوب کردیا گیا
سپورٹس مین کو زیادہ سے زیادہ 18 گریڈ مل سکتا ہے ، ارشد ندیم کو ترقی دینے کیلئے رولز تبدیل کرنا ہوں گے: ذرائع
گولڈ میڈل ملنے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں: ارشد ندیم
ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز دیا گیا
سہارا سپورٹس گراؤنڈ ارشد ندیم کےنام سےمنسوب کیاہے: ابرار الحق