علی امین گنڈا پور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد
ن لیگ ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی، بانی پی ٹی آئی
امریکی صدر نے فوج کو گرین لینڈ پر قبضے کیلئے منصوبہ تیار کرنے کا حکم دے دیا
جی سیون دھماکا بظاہر گیس لیکیج کے باعث ہوا، تحقیقاتی رپورٹ
ایران میں کشیدگی برقرار، اموات کی مجموعی تعداد 200 سے متجاوز
عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
گزشتہ سال کتنے لاکھ پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے چلے گئے؟ تفصیلات جاری
ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم
پشاور: 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ کےپی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق
فوج اورعوام متحدنہ ہوں توکوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، وفاقی وزیرعبدالعلیم خان
قانون کی خلاف ورزی کی کسی سیاسی جماعت یا گروہ کو اجازت نہیں دیں گے، میئر کراچی
ن لیگ ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی، بانی پی ٹی آئی
ہمارے صوبے کے جتنے بھی حقوق ہیں ہم حاصل کر کے رہیں گے، نامزد وزیر اعلیٰ
تحریک انصاف کے ساتھ جو ظلم ہوا اس کاازالہ کیا جائے،علی امین گنڈاپور
علی امین گنڈاپور مقدمات کے باعث انتخابی مہم کے دوران روپوش رہے
کیا 9 مئی کو فسادات کرنیوالے شرپسند خیبرپختونخوا کی عوام سے زیادہ اہم ہیں؟
گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے علی امین گنڈاپورسے حلف لیا
صوبے کے حقوق کے لئے ووٹ ملا ، دفاع کیلئے ہر حد تک جاؤں گا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
ملزم کے خلاف دفعہ87اور 88 کی کارروائی ختم کی جاتی ہے،عدالت
عوام غیرت کرے اور رشوت خور افسران کو موقع پر سزا دے، وزیراعلیٰ
سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے، وزیراعلیٰ
وزیر اعلیٰ کے پی کی دعوت نامے کی تصدیق، ضرورت شرکت کروں گا، سماء سے گفتگو
پوری کوشش ہے کہ خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ جلد حل ہو، وزیر داخلہ
سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے لیے طریقہ کار پر عمل کریں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
میں کس چیز کی معافی مانگوں اور کس بات پر مانگوں، علی امین گنڈا پور
نام نہاد انقلاب برپا کرنے میں ناکامی کے بعد یہ ڈرامہ رچایا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد میں پر امن احتجاج کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ ناقابل برداشت ہے، وزیر اعلیٰ کے پی
مریم نواز خود فارم 47 پر وزیر اعلیٰ بن کر بیٹھی ہیں، ادارے سپورٹ کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کردی
ہم نے پرامن رہ کر بہت ماریں کھا لیں ، گورنرراج سے ڈرنے والے نہیں، وزیر اعلیٰ
9 نومبر کو صوابی جلسے میں قرارداد پیش کریں گے، وزیر اعلیٰ کی میڈیا سے گفتگو
گنڈا پور میڈیا سے گفتگو کیے بغیر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئے
اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی
بشریٰ بی بی احتجاج میں شرکت کی خواہشمند، وزیر اعلیٰ کے پی نے منع کردیا، ذرائع
علی امین گنڈا پورکی قیادت میں قافلہ پشاور سے اسلام آباد کی جانب گامزن، بشریٰ بی بی ہمراہ
غازی بروتھا انٹرچینج کے پل کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا، آنسو گیس کی شیلنگ
جاں بحق ہونے والے کارکنوں کیلئے ایک ایک کروڑ روپے کا اعلان، زخمیوں کا علاج بھی کروائیں گے، پریس کانفرنس
دونوں رہنما کے پی اسمبلی کے سپیکر کے گھر مقیم تھے
کرم کے واقعات پر اے پی سی بلانے کا اختیار گورنر کے پاس نہیں، پریس کانفرنس
نقل مکانی کرنے والے افراد کی فوری اور باعزت واپسی یقینی بنائی جائے، کابینہ اجلاس سے خطاب
صوبے کی اہم شاہراہوں کی بندش کی وجہ سے ہماری معیشت کمزور ہو رہی ہے، انٹرنیشنل میڈیا سے گفتگو
کے پی کے حکومت کا جہیز فنڈ کے تحت مستحق بچیوں کی شادیوں کے اجتماعی پروگرام کرانے کا فیصلہ
بانی پی ٹی آئی کی بہن نے شیر افضل مروت اور علی امین پر بھی تنقید کی
جب سے پاکستان بنا ہے چار صوبے ہی چل رہے ہیں،علی امین گنڈاپور
علی امین گنڈاپور نے محکمہ خزانہ کو 2 ارب روپے جاری کرنے کی ہدایت بھی کردی
رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان پی ٹی آئی کی صوبائی صدارت کیلئے نامزد
بانی پی ٹی آئی نے گزشتہ روز علی امین گنڈاپور کی جگہ جنید اکبر خان کو صوبائی صدر مقرر کیا تھا
صوبائی حکومت ضم اضلاع کی ترقی اور ان کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، تقریب سے خطاب
26 نومبر سے پہلے بانی پی ٹی آئی کی منتقلی کیلئے 80 فیصد معاملات طے ہو گئے تھے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پی ٹی آئی میں انتشار، عوام عدم دلچسپی کی نشاندہی کررہا ہے
ہم اپنا حق مانگتے ہیں جو ہمارے سامنے آئے گا ہم لڑیں گے، صوابی جلسے سے خطاب
بانی پی ٹی آئی چاہیں تو علی امین گنڈاپور سے ملاقات کرائی جائی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے
شرپسندوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا، مشیر اطلاعات کے پی
پہلے مرحلے میں 7 اضلاع میں 4 لاکھ سے زائد کسانوں کو مفت بیج دیئے جائینگے، محکمہ زراعت
سب سے زیادہ کیسز پشاور میں رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت کے پی
کے پی میں ’’کیش لیس خیبرپختونخوا‘‘ پروگرام پر عملدرآمد کیلئے اسٹریٹجی تیار
علی امین اور عاطف خان میں اختلافات تھے، دونوں کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئے، رہنماء پی ٹی آئی
خیبرپختونخوا میں مجوزہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کا بل پیش ہونے پر اختلاف
ایکٹ کے حوالے سے بیانیہ بنا کر پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
فنڈز اور اختیارات کی فراہمی سمیت مطالبات منظور نہ ہوئے تو احتجاج کرینگے، بلدیاتی نمائندے
رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی اعتراضات دور کرکے دوبارہ درخواست دائر کرنے کی ہدایت
عدلیہ اسٹینڈ لے یہ عدلیہ کا کام ہے ، قوم کو ان کا حق اور مینڈیٹ واپس کیا جائے، میڈیا سے گفتگو
عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وکلاء سے مزید معاونت طلب کرلی
افغانستان سے مذاکرات کے عمل میں خیبرپختونخوا کو شامل کیا جائے،جرگہ سے خطاب
بانی پی ٹی آئی کی رہائی نظر نہیں آرہی ، اب ہمارے پاس احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں، وزیر اعلیٰ کے پی
صوبے کے پاس اتنے پیسے ہیں کہ وفاق کو قرض دے سکتے ہیں، میڈیا سے گفتگو
عدالت نے متعلق اداروں کو علی امین گنڈاپور کی گرفتاری سے روک دیا
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر بھی قافلے میں شامل تھے
تمام سرکاری محکمے اپنے بینک اکاؤنٹس میں رکھی گئی رقوم اکاؤنٹ ون میں منتقل کریں، اعلامیہ
مولانا فضل الرحمان اپنے علاقے سے الیکشن ہار گئے ہیں اور پھر بھی خود کو لیڈر کہلاتے ہیں، سماء کو خصوصی انٹرویو
سینیٹ الیکشن سےمتعلق فیصلہ اب سیاسی کمیٹی کرےگی،ذرائع پی ٹی آئی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کا شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
سینیٹ انتخابات کل صبح 9 بجے کے بجائے 11 بجے ہوں گے، الیکشن کمیشن آف پاکستان
بانی پی ٹی آئی کے فیصلے کی نفی کرنا بانی پی ٹی آئی کی نفی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
جن افراد کے اثاثے منجمد کیے جائیں گے ان میں 4 مرد اور 3 خواتین شامل ہیں، ذرائع
سابق حکومتوں کی کرپشن کو ہمارے خلاف ہتھیار بنایا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ کے پی
وزیر اعلیٰ کا سوات میں ملبہ ہٹانے کے لیے دیگر اضلاع سے بھی مشینری استعمال میں لانے کا حکم
ریلیف سرگرمیوں کے لیے فنڈز کی کوئی کمی نہیں ہونی چاہیے، علی امین گنڈا پور کی انتظامیہ کو اہم ہدایات
صوبے بھر میں 598 گھر مکمل طور پر اور 2971 گھر جزوی طور پر متاثر ہوئے، بریفنگ
رجسٹرار آفس کی جانب سے علی امین کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئی
ہماری غلط پالیسیوں کی وجہ سے افغانستان ہمارا دشمن بن گیا، افغانوں کو شہریت دی جائے، صحافیوں سے گفتگو
وزیراعلی کو ہٹائے جانے سے متعلق مجھے کوئی علم نہیں: چیئر مین پی ٹی آئی
سہیل آفریدی کو کے پی کا نیا وزیر اعلی نامزد کیا گیا گیا ہے: سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی کے حکم پر وزارت اعلیٰ سے مستعفیٰ ہو رہاہوں: وزیراعلیٰ کے پی کے
علی امین گنڈاپورنےاستعفی گورنر خیبر پختونخوا کو بھجوا دیا
پی ٹی آئی میں ضمیر فروش ہیں، اپوزیشن کو پی ٹی آئی کے 20 سے 22 لوگ آسانی سے دستیاب ہو جائیں گے: شیر افضل مروت
وفاقی حکومت اس وقت ایک اورسازش کررہی ہے،لیکن ہم ناکام بنادیں گے،علی امین گنڈاپور
، میری ٹیم اس کو دیکھے گی، آئین کے مطابق اس کی سکروٹنی ہو گی اور اس پر عمل کروں گا: فیصل کریم کنڈی
گورنر پنجاب کل چار بجے حلف لیں گے ، اگر نہیں لیتے تو پھر حلف سپیکر لیں گے : پشاور ہائیکورٹ
علی امین گنڈا پورمتعدد بار طلبی کے باوجود عدالت پیش نہ ہوئے