پی ٹی آئی سینئر رہنما کی ہندوستانی فوجی آفیسرز سے ملاقات
ملاقات 25 اکتوبر کو سرینا ہوٹل میں ہوئی
ملاقات 25 اکتوبر کو سرینا ہوٹل میں ہوئی
ریاستی حساس تنصیبات پر اور آرمی ہیڈ کواٹر پر بھی حملے کئے گئے
ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے
ایس پی کینٹ کی سفارش پر ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی نے احکامات جاری کیے
سپریم کورٹ سے سانحہ 9 مئی کے مقدمے میں نامزد 5 ملزمان کی ضمانتیں منظور
جو ملزمان بری ہوسکتے ہیں انہیں تو کریں، قانونی لڑائی چلتی رہے گی، جسٹس امین الدین خان
پولیس نے ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں کی رپورٹ پنجاب حکومت کو بھجوا دی
پی ٹی آئی کارکنان کو ڈی سی راولپنڈی کی ہدایت پر حراست میں لیا گیا
عدالت نے 15 سے 20 زیر حراست افراد کو رہا کرنے کی ہدایت کر دی
شیخ رشید، شیخ راشد شفیق اور زرتاج گُل سمیت 59 ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کردی گئی
پنجاب حکومت نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کیس کی سماعت کی منظوری دے دی
اٹارنی جنرل کی جانب سے ملزمان کی رہائی بارے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
فوادچوہدری کی ضمانت ذاتی مچلکوں کےعوض 30اپریل تک منظورکی گئی
شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی انتہائی قابل مذمت ہے،سماجی شخصیات
شہداء کے لواحقین کے دلوں پر لگے زخم آج بھی تازہ
معروف فنکاروں کا سانحہ 9 مئی کے حوالے سے اظہار خیال
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ باب ہے جب ملک دشمن عناصر نے ملکی سالمیت اور استحکام پر کاری ضرب لگائی ہے
گزشتہ سال شرپسند گروہ کی جانب سے جس بربریت اور وحشیانہ پن کا مظاہرہ کیا گیا
9 مئی کو جو شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی، شہری
معافی مانگنا یا نہ مانگنا بانی پی ٹی آئی کی مرضی ہے ، وزیر دفاع
۔9 مئی کو ہمارے ملک کےکل سرمائے کو نشانہ بنایا گیا ،ردعمل
عوام کے اتحاد سے 9مئی کا مذموم منصوبہ دفن ہوگیا،وزیراعظم شہبازشریف
بلاشبہ 9مئی کےدن کو بدقسمتی سے تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا،ردعمل
ادگاروں کی بےحرمتی کرکے ان کے لواحقین کی دل آزاری کی گئی،ردعمل
شرکاء نے شمعیں روشن کرکے شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا
جی ایچ کیو ، جناح ہاؤس اور تنصیبات پر حملہ کرنے پر کوئی معافی نہیں دے سکتا،اسحاق ڈار
بانی پی ٹی آئی کیخلاف دفعہ 144 کیخلاف ورزی پر مقدمات درج تھے
آپریشنز، انویسٹیگیشن اور آرگنائزڈ کرائم یونٹ کو ٹاسک سونپ دیا گیا
صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کو کمیشن کیلئے خط لکھا جائے گا، کابینہ کا فیصلہ
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز اصف کے حکم پر واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا
انسداد دہشتگردی عدالت نے اڈیالہ جیل سپرٹنڈنٹ کو نوٹس جاری کردیا
پولیس کی جانب سے محکمہ داخلہ پنجاب کو سفارشات بھجوا دی گئیں
مئی جیسے واقعات عوام اورافواج کا حوصلہ پست کرنےکی کاوش ہیں،عوامی رائے
پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت کو امریکی سازش قرار دیتی رہی اب اسی سے مدد مانگنے لگی