سانحہ 9 مئی پر عوام نے اپنے ردعمل میں کہا فوجی تنصیبات پر حملے کی کوئی وجہ یا مقصد نہیں ملتا،ملک کے محافظوں پر حملہ لمحہ فکریہ ہے
مئی جیسے واقعات عوام اورافواج کا حوصلہ پست کرنےکی کاوش ہیں،9 مئی کے کرداروں کو عبرت ناک سزا ملنی چاہیے،پاک فوج ہمارے ملک کی خیر خواہ اور محافظ ہے۔
پاک فوج پرحملہ کرنےوالےدہشت گرد ہیں،سانحہ 9 مئی سے نقصان پاکستان اور اس کے اداروں کو ہوا ۔
پاک افواج اور پاک پولیس پُر امن اور عوام محافظ ادارے ہیں ،9مئی کے کردار کڑی اور آرمی ایکٹ کے تحت سزا کے حقدار ہیں،شہروں میں سکون کی نیند سرحدوں پر محافظوں کی بدولت ہے۔