نو مئی جلاؤگھیراؤکے6مقدمات کا جیل ٹرائل آج ہوگا۔
اے ٹی سی کےجج منظرعلی گل کوٹ لکھپت جیل میں کیسزکی سماعت کرینگے،شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد،اعجاز چوہدری سمیت دیگر کو پیش کیا جائے گا۔
عدالت نےپراسکیوشن کےگواہوں کو طلب کررکھا ہے،تھانہ شادمان جلاؤگھیراؤ، راحت بیکری کےباہرجلاؤ گھیراؤ کے مقدمات زیرسماعت ہیں۔






















