سپرٹنڈنٹ اٹک جیل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
عدالتی احکامات کو ایزی نہ لیں، لاہور ہائیکورٹ
عدالتی احکامات کو ایزی نہ لیں، لاہور ہائیکورٹ
پولیس افسران کب تک قربانی کا بکرا بنتے رہیں گے، پریشر برداشت کریں،عدالت
شیخ رشید کا بھتیجا اور ملازم واپس آچکے ہیں،پولیس کا عدالت میں بیان
درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں، درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی جائے، الیکشن کمیشن
چینی کی حد تک 1977 کا پرائس کنٹرول ایکٹ صوبائی سطح پر کالعدم قرار
اشیائے خور و نوش کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار صوبائی حکومت کے پاس ہے، لاہور ہائیکورٹ
عدالت کا حکومت کو اسموگ کے سیزن میں ترقیاتی منصوبے شروع نہ کرنے کا حکم
گھروں میں گاڑیاں دھونے، گرین بیلٹس پر پارکنگ پر 5،5 ہزار روپے جرمانے کا بھی حکم
عدالت نے پنجاب حکومت کے وکیل کو کل تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی
نواز شریف کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک ہونا چاہیے،رہنما تحریک اںصاف
پاکستان کرکٹ بورڈ آئین کے تحت یہ تقرری نہیں ہو سکتی ،وکیل درخواست گزار
اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب معاونت کے لیے طلب،تحریری حکم
عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
عدالت نے سی سی پی او لاہور کو دوبارہ تفصیلی جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی
درخواست کے حتمی فیصلے تک نااہلی کا نوٹیفکیشن معطل کیا جائے،استدعا
حلقہ این اے 123 کی حلقہ بندی سے متعلق بھی 3 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
یہ کوئی ایف آئی آر نہیں بلکہ ایک سوموٹو انکوائری ہے،وکیل درخواستگزار
جسٹس شمس محمود مرزا نے سابق چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی
سلمان اکرم راجہ نے وکیل سمیر کھوسہ ایڈوکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی
عدالت سے الیکشن کمیشن کی جانب سے آزاد امیدوار قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
عام انتخابات کے لیے الیکشن کمپین اور اپنا منشور بتانے کی تشہیر بنیادی حق قرر
لاہور ہائیکورٹ کا بلندوبالا عمارتیں تعمیر کرنے سے متعلق اہم فیصلہ
اسموگ کی درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا گیا
جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کیس کی سماعت کے دوران احکامات جاری کردیے
عوام کے پیسوں سے ذاتی تشہیر نہیں کی جاسکتی، درخواست میں مؤقف
دونوں ججز نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا، ذرائع
لاہور ہائیکورٹ نے بلال اعجاز چوہدری کی درخواست منظور کرلی
آئین کےآرٹیکل 8 کےتحت بنیادی حقوق سے محروم نہیں کیا جاسکتا،فیصلہ
بانی پی ٹی آئی کو 7 سیلز پر مشتمل سیکورٹی وارڈ میں رکھا گیا ہے، رپورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کل درخواست پر سماعت کریں گے
جسٹس امجد رفیق نے ہتک عزت قانون کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی
الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی
ڈی ایس پی سرگودھا، آر او سی ٹی ڈی، ایس ایچ اوسر گودھا کو توہین عدالت کا نوٹس
الیکشن ٹربیونلز سے متعلق آرڈیننس انتخابات میں مداخلت کے زمرے میں آتا ہے،چیف جسٹس
جسٹس شجاعت علی خان لاہور ہائیکورٹ نے سینئر ترین جج ہیں ۔
درخواست گزاروں کوسیاسی انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا۔ وکیل درخواست گزار
مناسب ہوگا کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے درمیان با معنی مشاورت ہو، حکمنامہ
توہین عدالت کی کارروائی کے متعلق فیصلہ آئندہ سماعت پر کریں گے،عدالت
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر نے جسٹس عالیہ نیلم سے 53 ویں چیف جسٹس کےطور پر حلف لیا
جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوار الحق پنوں کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا
جسمانی ریمانڈ سپریم کورٹ کی گائیڈ لائنز کے مطابق نہیں، تحریری فیصلہ جاری
پی ٹی آئی کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا دعویٰ زمینی حقائق کے برعکس
کل سے دوبارہ جعلی غیر اخلاقی ویڈیو اپلوڈ کی جارہی ہے،وزیراعطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
ٹویٹر کا کوئی نمائندہ ڈائیریکٹ پاکستان میں موجود نہیں ہے، وکیل وفاقی حکومت
عدالت نے درخواست گزار کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی
ڈاکٹر یاسمین راشد سانحہ نو مئی کے مختلف مقدمات میں کوٹ لکھپت جیل میں ہیں
الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کا اطلاق ماضی سے نہیں ہو سکتا، غیر آئینی قراردیاجائے، درخواست