پی آئی اے نے210 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے لیےاشتہار دے دیا
سپریم کورٹ کی اجازت سے5 سال کےوقفےسےایک سالہ قابل توسیع کنٹریکٹ پربھرتیوں کا آغاز کردیا
سپریم کورٹ کی اجازت سے5 سال کےوقفےسےایک سالہ قابل توسیع کنٹریکٹ پربھرتیوں کا آغاز کردیا
اٹارنی جنرل کی عدم پیشی کے باعث سماعت ملتوی
شہری گھر کا 50، دکان 200، پٹرول پمپ 1 ہزارروپے ٹیکس ادا کرے گا
صدارتی ایوارڈ یافتہ چیئرمین نادرا تکنیکی ترقی اورانتظام کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں
آزادکشمیر میں گزشتہ روز کے احتجاج کے بعد حکومت کا مذاکرات کرنے کا فیصلہ
گندم کی قومی پیداوارکا ہدف 33.5 ملین ٹن مقررکرسکتی ہے،ایف سی اے
اگرکمیٹی ہدایت پرملازمین بحال ہوچکے ہیں توتمام احکامات واپس لیے جائیں،فیصلہ
وفاقی کابینہ کو 2024 ء کی حج پالیسی منظوری کے لئے بھیج دی گئی
ای سی سی نے وزارت پیٹرولیم کی سمری کی منظوری دے دی،ذرائع
رواں سال جولائی تا ستمبرنان ٹیکس آمدن 453 ارب روپے سے زائد رہی،رپورٹ
عارضی ملازمین کو بھی 3 ماہ سے تنخواہیں نہ مل سکیں،لاہور سےکراچی مین لائن پر تمام ٹرینیں رک گئیں
نظرثانی شدہ مینجمنٹ پوزیشن سیلری پیکیج کا اطلاق یکم اکتوبر2023 کیا گیا ہے
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی ایس او کیلئے 100ارب کی گارنٹی کی مدت میں بھی توسیع منظوری دی
5تا 12 نومبر کے دوران ملک بھر میں 15 سے زائد کامیاب آپریشن
ان معاہدوں کو تین سال پہلے حتمی شکل دے دی گئی تھی
ریگولرحج سکیم میں 69 ہزار 438 درخواستیں موصول ہوئی تھیں
فنڈز سکیورٹی ،پٹرول،کھانے پینے کے اخراجات کی مد میں مانگے گئے ہیں
سوشل میڈیا پرمخصوص سیاسی جماعت کے ہینڈلرز نےغلام شبیرنامی شخص کی ویڈیو وائرل کی
صدر مملکت نے قائداعظم کے بھائی کی دستاویزات کی نقل تحفے میں دینے کی درخواست کی
دیگر سیاسی جماعتیں بھی مخلوط حکومت کا حصہ ہوں گی، وزیراعلیٰ پیپلز پارٹی سے ہو گا
پاکستان مسلم لیگ(ن) اتحادیوں کے ساتھ ملکر صوبے میں مخلوط حکومت قائم کرے گی: صوبائی صدر مسلم لیگ ن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ
متعلقہ حکومتی اداروں نے پشاور سے 0.23 میٹرک ٹن چینی برآمد کی
بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے مزید اضافے کا امکان، ذرائع وزارت خزانہ
پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے ٹائم لائن پر ہر صورت عملدرآمد ہوگا: شہباز شریف
کےپی حکومت کسانوں سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدے گی
آپریشن کےدوران متعلقہ اداروں نےملک بھر سے 1028904 کلو منشیات ضبط کرلیں
اسمگلنگ کے باعث عوام کو آٹا، چینی،کھاد اور تیل جیسی اہم اشیاء کی قلت کا سامنا
ملک بھر سے اب تک 92 بلین روپے وصول اور 69 ہزار سے زائد بجلی چور گرفتار
کپر پوسٹ،پسنی بلوچستان کےدور رساں پہاڑی علاقے میں آپریشن کیا گیا
کرغزحکام نے آئندہ ایسا واقعہ نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے، نائب وزیراعظم
ایک ڈیسک وسطی ایشیائی ممالک، روس، مشرقِ وسطیٰ اور افریقہ کے لئے قائم کیا گیا
طالبان کےحکومت میں آنے کے بعد طلبہ و طلبات میں یکساں طور پرمایوسی پھیلی
سابق صدرعارف علوی آج امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے منصورہ میں ملاقات کریں گے
بہت جلد بجلی کی پیداواری قیمت میں 2سے ڈھائی روپےکمی ہوگی: وفاقی وزیر توانائی