حکومت نے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس10مارچ کو3بجےطلب کرنےکافیصلہ کرلیا۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر آصف زرداری پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس سےخطاب کریں گے،صدر کے خطاب کے ساتھ ہی دوسرے پارلیمانی سال کا آغاز ہوجائے گا،قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مارچ کو دن گیارہ بجے ہو گا۔