پنجاب بھر میں سرکاری اراضی پرقبضہ کرنے والوں کی تفصیلات تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کےڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو فہرست فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔۔۔ کمشنرزاورڈپٹی کمشنرز کو تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی
کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو 20 نومبر تک تمام تفصیلات فراہم کرنے کا پابند بنایا گیا ہے،پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ جس نے قبضہ کیا ہو اسکی تفصیلات فراہم کی جائیں۔