آزادکشمیر حکومت شدید عوامی احتجاج کےبعد مذاکرات کرنے پرمجبور ہوگئی
وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے احتجاجی تحریک کی قیادت سے مذاکرات کے لئے سولہ وزرا پرمشتمل کمیٹی بنادی۔
16 وزراء پر مشتمل کمیٹی مذاکرات کرے گی ۔ وزیر اعظم نے وزیروں کو محکمے تو تاحال نہیں دیئے مذاکرات کا اختیار دے دیا ۔
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی کابینہ کے31 وزیر بغیرمحکموں کے ہیں۔