پاکستان کو نشے کی لعنت سے نجات دلوانے کیلئے اینٹی نارکاٹکس فورس کا پسنی بلوچستان میں بڑا آپریشن کیا ہے۔
آپریشن کپر پوسٹ،پسنی بلوچستان کےدور رساں پہاڑی علاقے کے سخت موسم میں کیا گیا،آپریشن کےدوران ہیش کے 187 بیگ جن میں تقریباً 2.05 کلوگرام ٹن ضبط کی گئی اور منشیات فروشوں کوگرفتارکیا گیا۔
ضبط کی گئی منشیات کو نارکاٹکس فورس کی ٹیم نے پیدل 2 راتوں کے اندر پوسٹ پر پہنچایا، ملک کو منشیات سےمکمل پاک کرنے کیلئےمتعلقہ ادارے اپنی کاروائیاں جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں۔