بھارتی ٹیم کےچیمپئنزٹرافی میں شرکت پر ابھی کچھ نہیں کہوں گا، مگراچھی خبر ہوگی، محسن نقوی
چیمپئنز ٹرافی کےتمام میچز پاکستان میں ہوں گے، چیئرمین پی سی بی
چیمپئنز ٹرافی کےتمام میچز پاکستان میں ہوں گے، چیئرمین پی سی بی
افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کی یقین دہانی کروا دی : ذرائع
بھارتی ٹیم اپنے میچز دبئی میں کھیلے گی، بھارتی میڈیا
پاکستان چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیار ، پی سی بی بھارت کو منہ توڑ جواب دے : محمد حفیظ
کہ اگر بھارت نے تحریری طور پر پاکستان آنے سے معذرت کی ہے تو اس کی کیا وجوہات بیان کی گئی: خط کا متن
مالی معاملات میں نقصان کے اندیشے کی وجہ سے آئی سی سی میں بحرانی صورتحال سے دوچار
بھارتی میڈیا پاکستان کی میزبانی کو متاثر کرنے کے لئے جنوبی افریقہ کو میدان میں لایا ہے: ذرائع
ڈزنی سٹار کا آئی سی سی سے چیمپینز ٹرافی کا شیڈول فوری جاری کرنے کا مطالبہ: ذرائع
بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو پاکستان نہ جانے بارے زبانی آگاہ کیا تھا
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر نہ کروانے کا اعلان کیا ہے
اہم ذمہ داری سنبھالنے کے لئے پرجوش ہوں اور اسے اعزاز سمجھتا ہوں، ردعمل
ہائبرڈ کے تحت نیوٹرل وینیو پر بھارت کے ساتھ میچ قابل قبول نہیں ہے، بورڈ نے موقف واضح کردیا
سیکیورٹی تحفظات کا بیان کرکٹ بورڈ نے دیا ہے ، یہ پلیز ہم نے نہیں کیا، ان کے نام سے دیجئے گا: ترجمان بھارتی وزارت خارجہ کی گفتگو
چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے قابل قبول فارمولا کل تک سامنے آنے کا امکان ہے
اب بات لانگ ٹرم بنیادوں پر ہوگی صرف چیمپیئنزٹرافی کےلیے نہیں: محسن نقوی
آئی سی سی نے بورڈ میٹنگ دوبارہ بلانے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع
بی سی سی آئی پاکستان کی آفر ماننے پر ہچکچاہٹ کا شکار ہے، میڈیا رپورٹس
ان دنوں جو حالات ہیں ایسے حالات میں بھارتی ٹیم نہیں آئے گی، سابق ٹیسٹ کرکٹر
تین سال تک پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے ملک میں نہیں کھیلیں گے، رپورٹس
پیسوں کا لالچ نہیں بلکہ پاکستان کی عزت اہم ہے، چیئرمین پی سی بی کی گفتگو
پی سی بی کے سخت موقف پر آئی سی سی اور بی سی سی آئی پیچھے ہٹنے لگے
پورے پاکستان کے گراؤنڈ کی حالت بہتر کررہے ہیں، میڈیا سے گفتگو
بھارت آئندہ کسی بھی ملک میں جانے سے منع کرسکتا ہے اسکا حل نکلنا چاہیے، تینوں بورڈز کا آئی سی سی کو پیغام
فیوژن فارمولے کے تحت پاکستان بھارت جا کر ورلڈ کپ نہیں کھیلے گا: بھارتی میڈیا
کل تک امید ہے پاکستان اپنا کیس جیت جائے گا : ذرائع پی سی بی
اجلاس میں چیمپینز ٹرافی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے
بومرا نے آسٹریلیا کیخلاف آخری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بولنگ نہیں کی تھی
سہ فریقی سیریز ملتان کے بجائے اب کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی، پی سی بی
اب فٹ ہوں اور اگلے انٹرنیشنل ایونٹ میں ایکشن میں ہوں گا: فخر زمان
سٹیڈیم میں نئی گیلری کی تعمیر، کھلاڑی شائقین کے درمیان سے گزر کر گراونڈ میں جائیں گے
پروموشنل ویڈیو میں پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کو نمایاں دکھایا گیا ہے
اگر بمراہ چیمپئنز ٹرافی نہیں کھیلتا تو بھارت کی ٹیم آدھی رہ جائے گی : محمد عامر
بھارتی کپتان کے پاکستان جانے کی کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی، بی سی سی آئی سیکریٹری
صائم کو صحتیاب ہونے میں تین ہفتے لگ سکتے ہیں جس کے بعد ری ہیب ہوگا، سابق کپتان
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ’ نک پوٹاس ‘ نے استعفیٰ دیدیا
جسپریت بمراہ اور محمد شامی ٹیم کا حصہ ہوں گے، محمد سراج باہر
ہمیں ایسا باولر چاہیے جو نیا گیند کرنے والا ، ڈیتھ اوورز میں دباو برداشت کرنے والا ہو: چیف سلیکٹر
چیمپئنز ٹرافی کے سکواڈ میں سراج کی جگہ ارشدیپ سنگھ کو شامل کر لیا گیا
بی سی سی آئی نے آئی سی سی کو جرسی پر یو اے ای کا نام لکھنے کی درخواست کی جسے مسترد کر دیا گیا : ذرائع
آئی سی سی کا نیا پرومو چیمپئنز ٹرافی کی پروموشن کا حصہ ہے
چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے اسٹیڈیم کی تزین و آرائش کا کام جاری
شاہن شاہ آفریدی، شاداب خان، فل سالٹ اور محمد نبی پرومو کا حصہ
تینوں ٹیموں کے 4 میچز لاہور اور کراچی میں کھیلے جائیں گے، پی سی بی
گروپ میچز اور پہلے سیمی فائنل کے ٹکٹس کی فروخت 28 جنوری سے شروع ہوگی
تین ملکی ون ڈے سیریز کا آغاز 8 فروری کو پاکستان نیوزی لینڈ میچ سے ہوگا
چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے ٹکٹس کی فروخت تیزی سے جاری ہے
اگلے 8سے 10ماہ میں پنڈی اسلام آبادمیں نیا برینڈ نیو اسٹیڈیم بنائیں گے: چیئرمین پی سی بی
قومی ٹیم کی قیادت محمد رضوان کریں گے
پولیس کا قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کرنے کیلئے مراسلہ
دونوں کھلاڑی ملک کے لیے کھیلنا چاہتے ہیں، بھارتی ہیڈ کوچ
نئی جرسی کی رونمائی منگل کو کی جائے گی، ذرائع
فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ہوسکتا ہے، پاکستان ٹیم بھی چیلنج ہوگی
دبئی میں ہمارا مشن چیمپئنز ٹرافی جیتنا ہے، بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر
کم سے کم قمت 350 روپے اور زیادہ سے زیادہ 8 ہزار روپے ہوگی، پی سی بی ذرائع
چھبیس شہروں میں نجی کوریئر کمپنی کے 108 آؤٹ لیٹس پر ٹکٹس دستیاب ہوں گے
دونوں ٹیموں کے درمیان 23 فروری کو دبئی میں مقابلہ ہوگا
پی سی بی نے جرسی کی قیمت 3500 روپے مقرر کی ہے
اہم فاسٹ بولر کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہوگئی
نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں 6 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے
اسٹوئنس چیمپئنز ٹرافی میں بھی حصہ نہیں لیں گے
پاکستان کے دو مقابلوں سمیت 4 میچز کیلئے مزید ٹکٹس جاری کئے جائیں گے، پی سی بی
تمام انکلوژر میں کرسیاں اور 2 بڑی ڈیجیٹل اسکرینیں نصب کردی گئیں، بلال چوہان
آتش بازی، لائٹس شو بھی ہوگا، عوام کا داخلہ مفت
سابق کپتان نے ایکس پیغام میں موبائل گم ہونے کی اطلاع دی
ہماری ٹیم میں فخر زمان، بابراعظم، محمدرضوان اور نسیم شاہ جیسے کھلاڑی موجود ہیں، سابق کپتان
محسن نقوی نے افتتاحی تقریب کیلئے شاندار انتظامات کی ہدایت کی
اوپنر کو ڈاکٹرز نے 10 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے، نیوزی لینڈ سیریز میں شرکت مشکوک
آفیشنل ترانہ عاطف اسلم نے گایا ہے، یوٹیوب پر چند منٹ میں ہزاروں افراد نے دیکھ لیا
نئے اسٹیڈیم کی تعمیر پر کرکٹ فینز کو مبارک ہو، شاہین شاہ آفریدی
کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں فوج میگا ایونٹ کی سیکیورٹی سنبھالے گی
جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی کیلئے بھی سسٹم متحرک
کیونا مفاکا کو بطور ٹریولنگ ریزرو ٹیم میں شامل کرلیا گیا
قسمت میں جو لکھا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے، انجری کے شکار اوپنر کا پہلا بیان
نوجوان کھلاڑیوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرینگے، ٹیمبا باووما
کیوی آل راؤنڈر پاکستان کیخلاف میچ میں گیند لگنے سے زخمی ہوئے تھے
صدر مملکت مہمان خصوصی ہونگے، معروف گلوکار پرفارم کرینگے، عوام کیلئے داخلہ مفت ہوگا
پنجاب پولیس کے جعلی اکاؤنٹ سے کی گئی پوسٹ کا پول کھل گیا
ہماری نظر ایک میچ پر نہیں پورے ایونٹ پر ہے، پاکستانی فاسٹ بولر
افغان ٹیم پہلا میچ 21 فروری کو جنوبی افریقا کیخلاف کھیلے گی
آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ کا اعلان کردیا، اسٹیو اسمتھ کپتان ہونگے
سابق کپتان کا سوشل میڈیا پر نیا بیان جاری
افغانستان کرکٹ ٹیم 23 فروری کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گی
شاہینز 19 فروری سے 9 مارچ تک ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچز میں حصہ لیں گے
ہمیشہ اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کرتا ہوں، خود اس مشکل زون سے نکلوں گا، بابر اعظم
رنر اپ کو 11لاکھ 20 ہزار ڈالر دیئے جائیں گی، آئی سی سی نے انعامی رقوم کا اعلان کردیا
یو اے ای کے شائقین آج سے ٹکٹس خرید سکیں گے
بنگلہ دیش کیخلاف پہلا میچ 20 فروری کو ہوگا
قومی اوپنر نے جم ٹیسٹ اور فزیکل فٹنس ٹیسٹ بھی پاس کرلئے، ذرائع
آئی سی سی نے 23 فروری کے میچ کیلئے اضافی ٹکٹ جاری کئے تھے
فیورٹ ٹیم، اسٹار بیٹر اور بولرز کون ہوں گے، انضمام، آفریدی، یوراج اور سدھو کے خیالات
کوشش ہے پاکستان کو ٹائٹل جتوائیں، پاکستانی فاسٹ بولر
فہیم اشرف کو پہلے میچ میں آرام جبکہ حارث روف کو شامل کیئے جانے کا امکان
بمراہ بھارت کا اکیلا ہی میچ جتوانے والا باولر ہے ، اس کے نہ ہونے سے مشکل ضرور ہو گی : محمد یوسف
مجھ پر کوئی پریشر نہیں، کوشش ہوتی ہے ٹیم کیلئے بہتر پرفارم کروں، سابق کپتان
بھارت کے شبمن گل ون ڈے کے ٹاپ بیٹر بن گئے
فخر زمان کمر میں تکلیف کی وجہ سے میدان سے باہر چلے گئے
نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹام لتھام اور ول ینگ نے شاندار سینچریاں سکور کیں
فخر زمان فیلڈنگ کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے
ٓئی سی سی ایونٹ میں اتنے موقع نہیں ہوتے کہ آپ کم بیک کرسکو: بھارتی کپتان
فخر زمان کو بطور اوپنر کھونا ہمارے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہوا: محمد رضوان
نہیں معلوم تھا میں ٹیم میں کیسے منتخب ہوا، مجھے کال آئی تھی کہ میں سلیکٹ ہوگیا: خوشدل شاہ
ہمارے اسپنرز نے گیند کو تھوڑا آہستہ کر کے اچھا ٹرن حاصل کیا: کپتان نیوزی لینڈ
سراج نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرکے ’’الحمد للہ‘‘ لکھا
امام الحق جلد دبئی روانہ ہوں گے، ویزے کیلئے کوششی تیز، ذرائع
بھارتی بیٹر شبمن گل نے 101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
فخر زمان انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے ہیں
چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ کی تیاری کیلئے پریکٹس کل ہوگی
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں مقرر وقت میں ایک اوور کم کروایا
امام الحق کا کل دبئی روانہ ہونے کا امکان ہے
پی سی بی نے بھارت کی غیر موجودگی کے باوجود جھنڈا کراچی سٹیڈیم میں لہرا دیا
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ 22 فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
کسی بھی کھلاڑی کو ہیرو بننا ہے تو بھارت کے خلاف پر فارم کرنا ہو گا: سابق کپتان
قذافی اسٹیڈیم اب اچھا ہوگیا امید ہے کل شائقین آکر میچ انجوائے کریں گے، آسٹریلوی کپتان
ہر ٹیم کو ہرا چکے ہیں ، ہماری کسی بھی جیت کو اپ سیٹ کہنا غلط ہے، افغان بیٹر
ایس ایس پیز، ڈی ایس پی، ایس ایچ اوز، لیڈی کانسٹیبلز، ڈولفن فورس اور ایلیٹ اہلکار ڈیوٹی دینگے
بھارت کیخلاف میچ کا بڑا پریشر ہوتا ہے، سابق کپتان
انگلس نے 120 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی
مہا کمبھ میلے کے ’’آئی آئی ٹی بابا‘‘ کے نام سے مشہور ابھے سنگھ کا دعویٰ
بین ڈکٹ چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ میں سب سے بڑے انفرادی اننگز کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے
ہم نے اپنی ٹیم سوچ سمجھ کر منتخب کی ہے،ہماری فاسٹ بولنگ اسٹرینتھ سب سے اچھی ہے: عبوری ہیڈ کوچ
آئی سی سی نے ڈی جے کو ترانوں کی غلط پلے لسٹ فراہم کی، ذرائع
ہم سب کو پاک بھارت میچز کھیلنے کا تجربہ ہے، ماضی میں جو ہوا اس کو چھوڑیں نئے گیم پر توجہ دیں: کے ایل راہول
ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلئے شہری بھی پرجوش
بھارتی ٹیم کو صرف بمراہ اور کوہلی پر انحصار نہیں کرنا چاہیے: ہربھجن سنگھ
کبھی کبھار اچھا کھیلنے کے باوجود ٹیم کو شکست ہو جاتی ہے، پریس کانفرنس
ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ میچوں میں بھی اچھی کارکردگی دکھائیں، آسٹریلوی بیٹر
دبئی میں متوقع بارش سے میچ متاثر ہونے کا امکان کم ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان ٹیم کو بھارت پر برتری حاصل، 5 میں سے 3 مقابلوں میں فاتح رہا
پنجاب کی تمام 44جیلوں میں قیدی کرکٹ میچ سےمحظوظ ہونگے
رضوان ٹیم کولڑانا جانتا ہے، پاکستان ٹیم فائٹ کرے گی،شاہد آفریدی
اگرٹیم جیت گئی توکرکٹ ٹیم کےلئےگاناتیارکروں گی، ویناملک
مجھے پاکستان ٹیم پر یقین ہے، کھلاڑیوں کو بیک کررہا ہوں، سابق کپتان
گورنر سندھ نے ایک کروڑ روپے اور ملتان کے تاجر نے بہترین ورائٹی کے کھسے دینے کا اعلان کردیا
ٹیم مینجمنٹ آل راؤنڈر فہیم اشرف کو کھلانے کا فیصلہ ٹاس سے پہلے کرے گی
آن لائن فراڈ کی روک تھام کیلئے سیکڑوں ویب سائٹس بلاک کردی گئیں
بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 242 رنز کا ہدف 42.3اوورز میں عبور کیا
پاکستانی کرکٹ ٹیم میں ایسے ٹیلنٹڈ کھلاڑی موجود ہیں جو اکیلے ہی میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں، وزیراعلی پنجاب
پاکستانی اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا
ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان خوشگوار ملاقات شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی
فاسٹ باؤلر نے گیند پر کنٹرول برقرار رکھنے کے لیے کافی جدوجہد کی
پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف دیدیا ہے
روہت شرما پاکستان کیخلاف ٹاس ہار گئے تھے
اس سے قبل یہ ریکارڈ سابق بھارتی بیٹر سچن ٹنڈولکر کے پاس تھا
اگر نیوزی لینڈ اپنے دونوں باقی میچز بھاری مارجن سے ہار جاتا ہے تو پاکستان کے لئے موقع پیدا ہو سکتا ہے
ون ڈے کرکٹ میں تینوں شعبوں میں پرفارم کرنا ہوتا ہے، محمد رضوان
قومی ٹیم کی کارکردگی اور کپتان محمد رضوان کی قیادت پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں
اعلیٰ ترین معیار اپنا کر ٹیم بنالیں تو شائقین کبھی مایوس نہیں ہونگے، کامران ٹیسوری
ویرات کوہلی ملک کیلئے کھیلنا اور پرفارم کرنا پسند کرتے ہیں، بھارتی کپتان
جنوبی افریقا اچھی ٹیم ہے، وننگ کمبی نیشن برقرار رکھیں گے، آسٹریلوی بیٹر
آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے حکمت عملی بنالی، ٹیمبا باووما
نیوزی لینڈ کے رچن راویندرا نے 112 رنز کی انتہائی شاندار اننگز کھیلی
پاور پلے میں بھی بیٹرز نے جارحیت دکھانے کے بجائے ڈاٹ بالز کھیلنے پر زور دیا
آئی سی سی ٹیکنیکل کمیٹی نے ریحان احمد کی شمولیت کی باضابطہ منظوری دے دی
جنوبی افریقہ 3 پوائنٹس کے ساتھ پہلے ، آسٹریلیا بھی 3 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر
ابراہیم زردان چیمپئنز ٹرافی میں سب سے بڑی اننگ کھیلنے والے کرکٹر بن گئے
ملزم نے ایس او پیز کی سنگین خلاف ورزی کی، پولیس حکام
کرس گفنی، رچرڈ النگورتھ، دھرما سینا اور پال ریفل فیلڈ امپائرز ہوں گے
فتح کے لیے پوری ٹیم کو ایک اکائی کے طور پر بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا، بھارتی کپتان
شائقین کو کجھور، جوس اور منی پیزا والا افطاری باکس دیا جائیگا، پی سی بی
بھارتی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے
آئی سی سی ایونٹ کا فائنل دبئی میں 9 مارچ کو کھیلا جائے گا
دونوں اوپنرز کو حالیہ سیریز میں سلیکشن کیلئے زیر غور نہیں لایا جارہا، پی سی بی
ڈیوڈ ملر کی سینچری بھی جنوبی افریقہ کو نہ دلوا سکی
پال ریفل اور رچرڈ النگورتھ امپائر، رنجن مدوگالے میچ ریفری ہونگے
پریکٹس سیشن کے دوران تیز رفتار گیند ان کے گٹھنے پر لگی
فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
بھارت نے اپنے تمام میچز دبئی میں کھیلے اور وہیں قیام کیا
چیمپئنزٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں کوئی پاکستانی شامل نہیں
بھارتی بورڈ نے روہت شرما کو ٹیسٹ کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا
بھارتی بورڈ نے آفیشل پرائز منی سے تین گنا زیادہ رقم دینے کا اعلان کردیا