ٹیکسوں میں اضافہ نہ کیا توایک بار پھر آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا، وزیر خزانہ
درآمدات کے باعث ڈالر کا بحران پیدا ہوتا ہے اور قرض لینا پڑتا ہے، محمد اورنگزیب
درآمدات کے باعث ڈالر کا بحران پیدا ہوتا ہے اور قرض لینا پڑتا ہے، محمد اورنگزیب
گزشتہ سال کے مقابلے ترسیلات زر میں 7.7 فیصد بہتری آئی ، ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز کے وفد سے گفتگو
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے عالمی فچ ریٹنگز کے نمائندوں سے زوم پر میٹنگ
پاکستان کے بہتر ہوتے معاشی اشاریوں اور آئی ایم ایف قرض پروگرام پر بریفنگ
ٹیکس، توانائی اور سرکاری اداروں میں اصلاحات جاری ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
حکومت اور صنعتی شراکت داروں کو مل کر ایسی جدتوں کو متعارف کرانا ہوگا ، وزیر خزانہ
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں مسلسل اور مستحکم اضافہ خوش آئند ہے، محمد اورنگزیب
قرض دلانے میں دیگر دوست ممالک کی طرح چائنہ نے بھرپور کردار ادا کیا، محمد اورنگزیب
دوست ممالک نےمالیاتی ضرورت پورا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا
چینی آئی پی پیز سے قرضوں کی ری پروفائلنگ کے حوالے سے بات چیت جاری ہے، گفتگو
چینی آئی پی پیز نے پاکستان میں سرمایہ کاروں کیلئے نئی راہیں کھولیں، وزیر خزانہ
امریکی اعلیٰ حکام ، کریڈٹ ریٹنگز ایجنسیوں ، کمرشل بنکوں کے حکام سے بھی ملاقاتیں طے
واشنگٹن میں چینی نائب وزیر خزانہ ، گوگل کے نائب صدر اور بین الاقوامی کمپنی ویزا کے ریجنل صدر سے ملاقاتیں
جب ذخائر 13 ارب ڈالر ہوںگے تو 3 ماہ کی درآمدات کو تحفظ حاصل ہوجائے گا، محمد اورنگزیب