خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت محدود کردی
صرف بے نظیر انکم سپورٹ کارڈ رکھنے والے ہی اس سے مستفید ہوسکیں گے
صرف بے نظیر انکم سپورٹ کارڈ رکھنے والے ہی اس سے مستفید ہوسکیں گے
100 انڈیکس 216 پوائنٹس گر کر 45 ہزار 491 پوائنٹس پر بند ہوا
امریکی کرنسی کے نرخ 3 روپے تک گر گئے
رواں مالی سال موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 89.93 ملین ڈالر رہا
انٹر بینک میں امریکی کرنسی 13 اور اوپن مارکیٹ میں 34 روپے نیچے آچکی ہے
معیشت کی خرابی کی وجہ سمگلنگ، یہ اونٹوں پر نہیں ہوتی ، سیاستدان اور سرکاری افسر ملوث،وزیر اطلاعات کیساتھ پریس کانفرنس
ڈالر کی قدر تین ماہ پرانی والی سطح پر واپس آ گئی
یہ ایوارڈز پاکستان کی بہترین کارپوریٹ، کاروباری اور صنعتی کمپنیوں کو دیئے جاتے ہیں
عالمی میں سونے کی کی قیمت میں16 ڈالر اور مقامی مارکیٹ میں 5500 کا اضافہ ریکارڈ
کاروں کی ماہانہ بنیادوں پرفروخت میں10 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
منی چینجرزکےلائسنس ضابطوں کی سنگین خلاف ورزیوں پرمعطل کئے،اسٹیٹ بینک
ملک میں پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کا سلسلہ 15 دسمبر تک جاری رہے گا
اسٹاک مارکیٹ کا 100انڈیکس297 پوائنٹس بڑھ کر48772 پوائنٹس پربند ہوا
سات سال قبل مارکیٹ میں آنے والی موٹرسائیکل نے صارفین کے دلوں پر اپنا نام نقش کر رکھا ہے۔
2023 میں نئی خصوصیات کی حامل کاریں طاقتور انجن کیساتھ متعارف کرائی گئی ہیں
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے اور انٹر بینک میں 20 پیسے بڑھی
نوٹیفکیشن میں ہونڈا کے تینوں ماڈلز کی قیمتوں کو برقرار رکھا گیا ہے
معاہدے کے تحت مقامی ریفائنریاں براہ راست تیل خرید سکیں گی
براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں ماہانہ بنیادپر22،سالانہ بنیادپر54فیصداضافہ
معاشی ماہرین سٹاک مارکیٹ میں تیزی کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی سے جوڑ رہے ہیں
انٹربینک میں 278.81 اور اوپن مارکیٹ میں 281 روپے پرمستحکم رہا
دکانوں پر نرخ نامے آویزاں نہیں ، دکانداروں نے من مانے دام وصول کرنا شروع کر دیئے
ٹیوٹا کے یائرس ویرینٹ کے تمام ماڈلز میں1 لاکھ سے ایک لاکھ20 ہزار تک کمی کی گئی ہے
اہم شعبوں میں سرمایہ کاری مزید بہتربنانےکیلئےبعض پالیسی اقدامات کی سفارش
انڈس موٹرز کی کرولا کے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں2 لاکھ سے ڈھائی لاکھ تک کمی کی گئی ہے
تجارت بڑھانے کیلئے ٹیکسٹائل اور صنعتی مینوفیکچرنگ کے مشترکہ منصوبے لگانے کی تجویز
فورچونر کے تمام ویرئنٹ میں 10 لاکھ 80 ہزارسے 13 لاکھ تک کمی کی گئی ہے
21قیراط ایک گرام سونے کے نرخوں میں جمعے کے مقابلے میں دو ریال اضافہ ہوا
مارکیٹ میں11.4 ارب روپے مالیت کے اٹھائیس عشاریہ پانچ کروڑشیئرزکا لین دین ہوا
مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 12 سو اور عالمی منڈی میں 14 ڈالر فی اونس کم ہوئی
عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں3ڈالراور مقامی مارکیٹوں میں 900 روپے کا اضافہ ہوا
پیداواری لاگت کم ہونے سے صنعتکاروں نے بند یونٹ بھی چلا دئیے
انٹر بینک میں ڈالر کی 282.64 اور اوپن مارکیٹ میں 284 روپے کا ہوگیا
سٹاک ایکسچینج 52 ہزار 3سو 42 پوائنٹس کیساتھ ساڑھے چھ سال کی بلند ترین سطح پر بند ہوا
انٹر بینک میںڈالر 77 پیسے اوراوپن مارکیٹ میں 50 پیسے مہنگا ہوا
بٹ کوائن کی قیمت میں گزشتہ 18 ماہ کے دوران 10 ہزار ڈالر کا اضافہ دیکھاہوا ہے
پی ایس او کی منصوعات کی فروخت 0.63 ملین ٹن ریکارڈکی گئی ، اعدادوشمار
اوپن مارکیٹ میں 16 روز میں ڈالر 10 اور انٹربینک میںساڑھے 8 روپے مہنگا ہوچکا
بازار حصص پہلی بار53800پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اور عالمی منڈی میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کا ریکارڈ اضافہ
کوئی سپلائر الیکٹرانک انوائسنگ سسٹم کے بغیر کوئی چیز فروخت نہیں کرسکے گا، دستاویز
کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ
پاکستان اس سے قبل چین کے ساتھ الیکٹرانک ڈیٹا انٹرچینچ معاہدہ کر چکا ہے
جمعرات کو تیل کی قیمتوں میں تقریباً 1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے