جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس میں پرویزالہیٰ کی ضمانت منظور
پرویزالہیٰ کی بیس ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی
پرویزالہیٰ کی بیس ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی
80 ریفرنسزمیں سے44 کا ریکارڈ اب تک احتساب عدالتوں میں جمع ہوچکا
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے ایف آئی اے کی متفرق درخواست کی مخالفت کر دی
جناح ہاؤس مقدمے میں وکلاء حتمی دلائل کے لیے طلب
سابق وزیراعلیٰ کا انسداد دہشت گردی عدالت اسلام نے راہداری ریمانڈ دیا تھا
میاں محمود الرشید ، اعجاز چوہدری سمیت دیگرملزمان 15 نومبر کو طلب
عدالت نے جائیداد ضبطی کے احکامات واپس لے لیے
5صفحات پر مشتمل حکم نامہ جج احتساب عدالت محمد بشیر نےجاری کیا
شمائلہ راشد ،شاہ زیب ،مون صادق ،فرحان علی اعوان و دیگر شامل
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجازآصف نے کیس کی سماعت کی
بانی چیئرمین کیخلاف 12،شاہ محمود قریشی کے خلاف 6 مقدمات درج ہیں
اے ٹی سی کے جج نوید اقبال نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی
انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت
عبوری ضمانت لینے والے علیم الدین اور خالد شہنشاہ کو بھی بےگناہ قرار
بہت پہلے کہا تھا شہبازشریف کی سیاست چلےگی نوازشریف کی نہیں،شیخ رشید
عدالت کا بانی پی ٹی آئی کی جیل سے وڈیولنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم
جج ملک اعجاز آصف کے خلاف ریفرنس پنجاب حکومت کی جانب سے دائر کیا گیا
عدالت کا ملزم کو مقتولین کے ورثا کو 3 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
حکومت میں بیٹھےلوگ یہ کررہےہیں جوکہ بہت افسوسناک ہے،ریماکس
ڈی ایس پی سرگودھا، آر او سی ٹی ڈی، ایس ایچ اوسر گودھا کو توہین عدالت کا نوٹس
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی فراز کو ضمانت مل گئی
توہین عدالت کی کارروائی کے متعلق فیصلہ آئندہ سماعت پر کریں گے،عدالت
جیل مینوئیل کے مطابق واٹس ایپ پر ملاقات کا قانون موجود نہیں،رپورٹ
احمد وقاص کو اسلحہ و بارود برآمدگی کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
پی ٹی آئی کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا دعویٰ زمینی حقائق کے برعکس
جیل حکام کو ویڈیو لنک پیشی کے انتظامات کا بھی حکم دیا گیا ہے
پولیس کو بشریٰ بی بی کے تمام مقدمات کی تفتیش 7 روز میں مکمل کرنے کا حکم
ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ میں دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
عدالت نے پولیس کو آئندہ سماعت پرمقدمات ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت دیدی