"صدر کا 3 اپریل کا اقدام غیر آئینی قرار "سپریم کورٹ نےعام انتخابات کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 روز کے اندر انتخابات ہونے چاہییں تھے،ساتویں مردم شماری کے باعث انتحابات 90 روز میں کرانا ممکن نہیں تھا
اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 روز کے اندر انتخابات ہونے چاہییں تھے،ساتویں مردم شماری کے باعث انتحابات 90 روز میں کرانا ممکن نہیں تھا
سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو بیکری آئٹمزکی قیمتیں مقررکرنے کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کردی
خاتون نے سپریم کورٹ کے ججز اینٹری گیٹ پر گاڑی ٹھوک دی،زبردستی اندر گھسنے کی کوشش پر مقدمہ درج۔
پولیس کانسٹیبل محمد ریاض سیڑھیاں چڑھ رہا تھا کہ اسے اچانک چکر آنے لگے اور وہ گر پڑا
جنرل باجوہ سے تو الزامات کی کوئی کڑی جڑ ہی نہیں رہی، یہ تو سنی سنائی ہے
سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر ہنگامی بنیادوں پر سماعت جاری ہے
سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو آج ہی شیڈول جاری کرنے کا حکم دیدیا
والد نے ایک سیاسی مقدمے میں چار ماہ قید بھگتی، وہ جیل سے باہر آکر نہ صرف خود الیکشن لڑیں گے بلکہ تحریک انصاف کی انتخابی مہم کی قیادت بھی کریں گے
جسٹس منصور علی شاہ 26 اکتوبر 2024 کو چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالنے کے بعد 27 نومبر 2027 تک عہدے پر فائز رہیں گے
جے آئی ٹی سپریم کورٹ کے ججوں کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کا پتا لگانے اور عدالت کے سامنے پیش کرنے کی ذمہ دار ہو گی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو انتخابات کا ایک اور موقع دیا تھا ، پی ٹی آئی کو" بَلے"سےمحروم کرنےکی ساری ذمہ داری پارٹی معاملات چلانےوالوں پرہے: عدالت عظمیٰ
عدالت نے سماعت میں پیش نہ ہونے والے درخواستگزار کو ایک موقع اور دے دیا
ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ میں کولوراڈو بیلٹ نااہلی کیس جیتنے کے بعد اسے امریکہ کی جیت قرار دیا
جج کے استعفے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی خود بخود ختم نہیں ہوتی: تفصیلی فیصلہ
آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کے تعین کے کیس میں جسٹس یحییٰ آفرید ی کا اختلافی نوٹ
ججز کے خط سے متعلق تحقیقات تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں کمیشن سے ہی کروائی جائے: پاکستا ن بار کونسل
بھاری دل کےساتھ یہ خط فیورٹ ازم سے متعلق لکھ رہا ہوں: جسٹس محمد ابراہیم خان
شہری 8 اپریل کو چاند دیکھ کر متعلقہ اتھارٹی کو ذمہ داری کے ساتھ شہادت دیں : سعودی سپریم کورٹ
ابہام والی شقیں خاتون کیخلاف استعمال نہیں کی جاسکتیں،سپریم کورٹ
مداخلت کی سات روز میں رپورٹ کرنا لازم، رپورٹ نہ کرنے والا جج مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرے: تجاویز
ایسے مقدمات لائیو نہیں دکھائے جاسکتے جن میں سیاسی یا ذاتی مقاصد وابستہ ہوں: حکمنامہ
پیر سوہاوہ روڈ پر قائم تمام ریسٹورنٹس کو تین ماہ میں منتقل کرنے کا حکم
سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کیلئے اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب
ملزم محمد اعجاز عرف بِلے کی سزائے موت اور شریک ملزم نسیم اختر کی عمرقید کی سزا کالعدم قرار دیدی گئی
سپریم کورٹ کے 13 رکنی بینچ نے 9 سماعتوں کے بعد 9 جولائی کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا
3رکنی بینچ نے اکثریتی فیصلہ دیا،جسٹس عائشہ ملک کا اختلافی نوٹ
مخصوص نشستوں فیصلےپر تاحال مسلم لیگ(ن)کےعلاوہ کسی فریق نےنظرثانی دائرنہیں کی
39 ایم این ایز نے سنی اتحاد کونسل سے قبل تحریک انصاف کا ٹکٹ جمع کرایا تھا
صدر مملکت نے گزشتہ روز بطور ایڈہاک ججز ان کی تعیناتی کی منظوری دی تھی
قومی اسمبلی اجلاس میں عدالتی فیصلے کے خلاف قرارداد منظور کرائی جائے گی
جسٹس منصور علی شاہ اور وکیل صفائی کے درمیان دلچسپ سوال جواب
شریعت کورٹ نےعوامی نمائندگی ایکٹ 1976 کی کچھ شقیں غیرشرعی قراردی تھیں: اٹارنی جنرل
مونال ریسٹورنٹ کے مالک نے سپریم کورٹ کیخلاف مہم چلائی، بادی النظر میں ان کا عدلیہ مخالف مہم چلانا توہین عدالت ہے: سپریم کورٹ
جسٹس فائزعیسیٰ کےساتھ آف دی ریکارڈ گفتگو کو غلط انداز میں رپورٹ کیا گیا: مشتاق احمد
ٹی وی چینلز نے معافی نامہ نشر کرنے کی یقین دہانی کروا دی
سپریم کورٹ نے بھائیوں میاں دین محمد، میاں فاروق کی نظرثانی اپیلیں خارج کر دیں
سپریم کورٹ نے وفاق اور چاروں صوبوں میں ترقیاتی فنڈز سے متعلق کیس کی سماعت 3 ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی
الیکشن ٹریبونل نے23 ستمبرکو7 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا حکم دےرکھا ہے
26 ویں آئینی ترمیم کے تحت تشکیل نو کے بعد جوڈیشل کمیشن کا یہ پہلا اجلاس ہوگا
جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا