جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا مستقل جج لگانے کی منظوری دیدی  گئی

جسٹس کامران ملاخیل کو بلوچستان ہائیکورٹ کا چیف جسٹس ، جسٹس ظفر راجپوت کو سندھ ہائیکورٹ کا چیف جسٹس لگانے کی منظوری،اعلامیہ

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز