شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران ایک جوان وطن پر قربان
ضلع خانیوال کےسپاہی شکیل شفقت نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں امن دشمنوں کیخلاف لڑائی کے دوران جام شہادت نوش کیا
امریکی دھمکیوں کے پیش نظر یورپی ممالک کا گرین لینڈ میں فوجی موجودگی پر غور
پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کردی
خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک
باہر سے بھیجے گئے دہشت گردوں نے ملک میں ہنگامہ آرائی کی، ایرانی صدر
امریکی صدر نے فوج کو گرین لینڈ پر قبضے کیلئے منصوبہ تیار کرنے کا حکم دے دیا
جی سیون دھماکا بظاہر گیس لیکیج کے باعث ہوا، تحقیقاتی رپورٹ
ایران میں کشیدگی برقرار، اموات کی مجموعی تعداد 200 سے متجاوز
عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
گزشتہ سال کتنے لاکھ پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے چلے گئے؟ تفصیلات جاری
ضلع خانیوال کےسپاہی شکیل شفقت نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں امن دشمنوں کیخلاف لڑائی کے دوران جام شہادت نوش کیا
پاراچنارمیں دہشتگردوں کےساتھ مقابلےمیں ایک سکیورٹی اہلکارشہید
فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئےہیں
دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے
گرفتاردہشت گرد نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے
ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کےلیے سیکیورٹی فورسز کی مؤثر اور جامع کامیابیاں
بزدلانہ حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمےکیلئےپرعزم ہیں
دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج کی حالیہ بڑی کامیابیوں کی تفصیلات جاری
سیکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ میں کلیئرنس آپریشن شروع کردیا
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کا سیکیورٹی فورسز کو بروقت کارروائیوں پر خراج تحسین
آپریشنز کےدوران متعلقہ اداروں نےملک بھر سے 1047 میٹرک ٹن منشیات ضبط کیں
سیکورٹی فورسز نےشمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں کامیاب آپریشن کرکے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کیا
ہلاک دہشتگردسیکیورٹی فورسزکےخلاف متعددکارروائیوں اورشہریوں کےقتل میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فتنہ خوارج کے خلاف خفیہ اطلاعات پر کامیاب آپریشنز کیے گئے
کامیاب آپریشن میں 7 مزید خارجی دہشت گرد بھی ہلاک: سیکیورٹی ذرائع
سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
وزیراعظم شہباز شریف کا کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولا بارود برآمد ہوا
فائرنگ کے تبادلے میں میجر زیاد سلیم اور سپاہی ناظم حسین شہید: آئی ایس پی آر
بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج نے معصوم شہریوں کو یرغمال بنارکھا تھا: آئی ایس پی آر
بارود سے بھری گاڑی قافلے سے ٹکرائی تھی، قافلے میں 10 سے 10 کوسٹر اور گاڑیاں شامل تھیں: ذرائع
سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائیوں میں 100 سے زائد خوارج مارے گئے، شہریوں کو نشانہ بنانے کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں: وفاقی وزیر اطلاعات
بلوچستان میں دہشتگردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں
کارروائیوں کے دوران حافظ گل بہادر گروپ کے 60 سے 70 دہشت گرد، بشمول اہم قیادت ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملے کیلئے تیار کی جانے والی گاڑی کو تباہ کر دیا،آئی ایس پی آر
حملے میں انسپکٹر لطف علی کھوسہ جاں بحق، ایک اہلکار زخمی، پولیس
اعجاز ملاح کو بھارتی فورسز نے سمندر سے گرفتار کیا اور پاکستان کیلئے جاسوسی کرنے کیلئے آمادہ کیا : عطا تارڑ
مختلف شہروں میں آپریشنز خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیئے گئے: آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائی کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا
شدید جھڑپ میں قوم کا جانباز بیٹا نائیک یاسر خان وطن پر قربان، تعلق مردان سے تھا
حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود خوارج نےکی،آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد
ہلاک خوارج بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھتے تھے،آئی ایس پی آر