ٹی وی پروگرام میں جھگڑا،ن لیگی سینیٹر نے پی ٹی آئی وکیل پرمقدمہ درج کروا دیا
تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ میں شہرت کو نقصان پہنچانے اور زخمی کرنے کی دفعات شامل ہیں
سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات، ہسپتال منتقل
ستائیسویں آئینی ترمیم، حکومت کا سینیٹ میں بھی مطلوبہ تعداد پوری ہونے کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد اسلام آباد سے گرفتار
آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر وفاقی وزراء کے غیر ملکی دورے منسوخ
لاہورمیں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کےقتل کردیا
دورہ پاکستان کا اعلان، قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، امیر قطر
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ میں شہرت کو نقصان پہنچانے اور زخمی کرنے کی دفعات شامل ہیں
شیر افضل مروت کےخلاف جان سے مارنے اور حملہ کرنے کی دفعات شامل ہیں
شیر افضل مروت کو 14 روز میں ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت
ایمپلی فائر ایکٹ،دفعہ 144 کی خلاف ورزی ،ٹریفک میں خلل ڈالنےکی دفعات شامل ہیں
سینئر نائب صدر پی ٹی آئی کو لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے حراست میں لیا گیا
عدالت عالیہ کی جانب سے شورٹی بانڈ جمع کرانے کے بعد حکم جاری کیا گیا
اکبر ایس بابرسمیت 13درخواست گزاروں کے اعتراضات پر سماعت مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن نےفیصلہ محفوظ کرلیا
ابھی تک آر او حلقہ این اے 32 کو 25 سے زائد کاغذات نامزدگی موصول ہوئے ہیں
پی ٹی آئی میں اختلافات کھل کے سامنے آنے لگ گئے
عوام تمام چیزوں کا بدلہ 8 فروری کو لیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو
رؤف حسن نے پی ٹی آئی اور جے یو آئی شیرانی گروپ کا الائنس ختم کرایا، پی ٹی آئی رہنما
نو فروری کو پاکستان کی سالمیت کے ساتھ کھیلا گیا، پی ٹی آئی رہنما کی میڈیا سے گفتگو
پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر عمر ایوب نے شوکاز نوٹس جاری کردیا
گزشتہ چھ ماہ کے دوران شریف خاندان کے لیے انصاف کی ندیاں بہا دی گئیں، پی ٹی آئی رہنما
سعودی عرب سےمتعلق بیان پربانی پی ٹی آئی نےسرزنش کی،شیر افضل مروت
رہنما تحریک انصاف شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوسکی
بیرون ملک بیٹھ کر اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے ننگ وطن ہیں، پی ٹی آئی رہنما
مجسٹریٹ ممتاز ہنجرا نے وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے مقدمے میں جاری کئے
ایک بار پارٹی سے نکال دیا تو پھر فواد چوہدری کی طرح دوبارہ نہیں آؤں گا، میڈیا سے گفتگو
شیرافضل مروت کو پارٹی دسپلن کی خلاف ورزی پر نکالاگیا
شیرافضل مروت کا پارٹی رکنیت منسوخی کے نوٹیفکیشن پر ردعمل
ایڈیشنل سیکریٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے نوٹیفکیشن کی تصدیق کردی
میں جلد عمران خان سے ملاقات کروں گا اور حقائق عوام کے سامنے لاؤں گا، ممبر قومی اسمبلی
پی ٹی آئی میں یا عمران خان ہے یا ورکرز ہیں، رکن قومی اسمبلی
بانی پی ٹی آئی نے برطرفی کے نوٹفیکیشن پر نظرثانی کیلئے آمادگی ظاہر کر دی
میں بھی 22 اگست سے پہلے گرفتاری نہیں دینا چاہتا، شیر افضل مروت
وفاقی پولیس نے پرامن اجتماع قانون کے تحت استغاثہ میں اپوزیشن لیڈ عمر ایوب سمیت 28 رہنماؤں کو نامزد کیا ہے
شعیب شاہین کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، عدالت نے جوڈیشل کر دیا
ٹرمپ کے آنے سے ہمارے لیئے بھلائی کی توقع نہیں: پی ٹی آئی رہنما
بانی پی ٹی آئی کی بہن نے شیر افضل مروت اور علی امین پر بھی تنقید کی
پی ٹی آئی رہنما نے سماء ٹی وی کے پروگرام ‘ گپ شب ‘ میں شرکت کی
کسی کو کوئی مسلہ ہے تو فون پر بات کرے میڈیا میں بیانات مت دیں: رہنما پی ٹی آئی
شیر افضل مروت کی تنقید مسترد، پارٹی قیادت سلمان اکر م راجہ کے ساتھ کھڑی ہو گئی
شیر افضل مروت کیخلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج تھا
پارٹی رہنما جلد شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے،
بانی پی ٹی آئی ہمیشہ میرے لیڈر رہیں گے ، اب سے پارٹی ڈسپلن کو اپنی جیب میں رکھیں، ایکس پر بیان
میرے معاملے میں تو پارٹی روز اول سے فریق بنی ہوئی تھی، سماء سے خصوصی گفتگو
مجھے ڈسپلن سکھانے والوں کا دماغ خراب ہے، اب میں ڈسپلن کی قید سے آزاد ہوں، رکن قومی اسمبلی
میں نے پارٹی فنڈز سے ڈیجیٹل میڈیا اور وکلا فیسوں کی ادائیگی کے آڈٹ کا مطالبہ کیا تھا
جس طرح مجھے پارٹی سے نکالا اب کسی کا مستقبل محفوظ نہیں، سابق پی ٹی آئی رہنماء
مجھے بھی کبھی نہیں سمجھ آئے گی کہ مجھے کیوں نکالا، پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ثابت کر دیں تو ہر سزا بھگتنے کے لیے تیار ہوں، رکن قومی اسمبلی
سب کو پتہ ہے فارم 47 پر کون جیتا، پی ٹی آئی رہنماء
سیاسی اور عسکری قیادت کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا، رکن قومی اسمبلی
پی ٹی آئی کو مار پڑ رہی ہے،ہمیں مصالحت کا راستہ اختیار کرنا ہو گا: شیر افضل مروت
تین فوکل پرسنز بانی پی ٹی آئی کو نام بھیجیں گے تب وہ ملاقات کے لیے جائیں گے
حیدر مہدی،عادل راجا ، علیمہ خان کی ایما پر پراپیگنڈا کرتے ہیں: شیرافضل
مقامی عدالت نے مدعی کی عدم پیروی پر پی ٹی آئی رہنماء کی درخواست منظور کرلی
8 فروری کے بعد مجھے احتجاج جاری رکھنے دیتے تو بانی رہا ہو جاتے، گفتگو
کوئی تنقید کرے تو خاموش نہیں رہ سکتا،اب سخت جملوں سے اجتناب کروں گا،شیر افضل
شیرافضل مروت کی آفر پرڈی پی اواٹک غیاث گل سےتحریری جواب طلب
پی ٹی آئی میں ضمیر فروش ہیں، اپوزیشن کو پی ٹی آئی کے 20 سے 22 لوگ آسانی سے دستیاب ہو جائیں گے: شیر افضل مروت