پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے بھی انتخابات کیلئےاین اے 32 میں کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔
پشاور کا حلقہ این اے 32 پر آج بھی عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہےپاکستان تحریک انصاف کے سابق سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے بھی انتخابات کیلئےاین اے 32 میں کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔
ابھی تک آر او حلقہ این اے 32 کو 25 سے زائد کاغذات نامزدگی موصول ہوئے ہیں جن میں اے این پی کے غلام احمد بلور، پیپلز پارٹی کے سید ظاہر علی شاہ میدان میں ہیں۔