شیر افضل مروت کا شہباز گل پر تحفے میں ملنے والا سونے کا لوٹا اور 2 موبائل فون چوری کرنے کا الزام

تحفے میں ملنے والا سونے کا لوٹا پیٹرولیم انڈسٹری کے ٹائیکون کو فروخت کیا گیا، شہباز گل کو سونے کے لوٹے اور 2 موبائل کی چوری پر نکالا گیا: شیر افضل

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز