ایران پر اسرائیلی حملوں میں 78 شہری شہید، 325 سے زائد زخمی
شہریوں کی تمام اموات دارالحکومت تہران میں ہوئیں، وزارت صحت
امریکی دھمکیوں کے پیش نظر یورپی ممالک کا گرین لینڈ میں فوجی موجودگی پر غور
پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کردی
خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک
باہر سے بھیجے گئے دہشت گردوں نے ملک میں ہنگامہ آرائی کی، ایرانی صدر
امریکی صدر نے فوج کو گرین لینڈ پر قبضے کیلئے منصوبہ تیار کرنے کا حکم دے دیا
جی سیون دھماکا بظاہر گیس لیکیج کے باعث ہوا، تحقیقاتی رپورٹ
ایران میں کشیدگی برقرار، اموات کی مجموعی تعداد 200 سے متجاوز
عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
گزشتہ سال کتنے لاکھ پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے چلے گئے؟ تفصیلات جاری
شہریوں کی تمام اموات دارالحکومت تہران میں ہوئیں، وزارت صحت
گزشتہ روز کے حملے میں شہید ہونیوالوں میں 20 بچے بھی شامل ہیں، ایرانی میڈیا
خرم آباد اور کرمان شاہ میں زور دار دھماکے سنے گئے، ایرانی میڈیا
اسرائیلی ڈرون ایران اسمگل کرنیوالی گاڑی بھی قبضے میں لے لی گئی، ایرانی میڈیا
اسرائیلی ڈرون ایران اسمگل کرنیوالی گاڑی بھی قبضے میں لے لی گئی، ایرانی میڈیا
اسرائیلی ایجنٹ بم بنانے میں مصروف تھے، ایرانی میڈیا
نیتن یاہو ایران کے جوابی حملوں میں تباہ بتیام پہنچ گئے
ایران کا میٹرو اسٹیشنز اور انڈر گراؤنڈ پارکنگ کو شیلٹرز کے طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ
صہیونی حکومت ایران پر بیروت طرز کے حملوں کی تیاری کررہی ہے، عرب میڈیا
ایران میں اسرائیلی جاسوسوں کیخلاف کارروائیان جاری ہیں
عمارت سے 200 کلوگرام دھماکہ خیز مواد قبضے میں لیا گیا، ایرانی میڈیا
اندرون و بیرون ممالک کی آج 57 پروازوں کو تاخیر کا سامنا ہے
اسرائیل صرف ایران پر ہی نہیں بین الاقوامی قوانین پر بھی حملہ آور ہوا، اسماعیل بقائی
ایران کا وسطی اسرائیل پر میزائل حملہ، 5 افراد زخمی
لائیو پروگرام کے دوران عجیب و غریب آوازیں سنائی دینے لگیں، شہریوں کو پناہ گاہوں میں جانے کے پیغامات
ایرانی سپریم لیڈر کو صدام حسین جیسا انجام یاد رکھنا چاہیے، اسرائیلی وزیر دفاع
اصفہان میں اسرائیلی ڈرون بھی تباہ کردیا، ایرانی میڈیا
کسی تیسرے فریق کو ایران اور اسرائیل کی جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہیے، اسماعیل بقائی
اسرائیل نے کرج اور تہران میں ایرانی ایٹمی پروگرام سے منسلک دو تنصیبات کو نشانہ بنایا
ایران اسرائیلی جارحیت کیخلاف اپنا دفاع کررہا ہے، جو اس کا حق ہے، ترک صدر
امید ہے اسرائیل کیخلاف بھرپور مزاحمت کے بعد دوسرے ممالک جارحیت سے دور رہیں گے، عباس عراقچی
علی شمخانی اسرائیل کے کے ابتدائی حملوں میں زخمی ہوئے تھے
ایران کے ساتھ روس کے قریبی اور جامع تعلقات ہیں، روسی صدارتی ترجمان
ایران پر تازہ حملوں میں ایک اور ایٹمی سائنسدان کو شہید کردیا، اسرائیل کا دعویٰ
حیفہ میں میزائل گرنے سے 2 افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک
حل سفارتکاری، تنازع بڑھا تو کوئی کنٹرول نہیں کرسکے گا، انتونیو گوتریس
صہیونی حملوں میں شہید ایٹمی سائنسدانوں کی تعداد 10 ہوگئی
ایران مذاکرات کی میز پر واپس آئے تاکہ بحران کا سفارتی حل نکالا جائے، کیئر اسٹارمر
اسرائیلی حملے کے بعد سے 12 سے زائد موساد کے ایجنٹوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے
ایران کے مسئلے کا سیاسی حل نکالا جائے، سعودی عرب کا مطالبہ
ایران پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ایران نے پہلی بار صہیونی ریاست کیخلاف خیبر شکن میزائل کا استعمال کیا
حکام نے پاکستانی حدود کے استعمال سے متعلق خبروں کی تردید کردی
ایران نے تاحال اپنی صلاحیتوں کا بڑا حصہ دفاع کیلئے استعمال نہیں کیا، ترجمان
سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا گیا تو جواب بھرپور ہوگا، سینئر ایرانی عہدیدار
خطے میں کشیدگی میں کمی کیئے سفارتکاری کا راستہ اپنایا جائے، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، یورپی یونین، جاپان
صہیونی حکومت ریڈار اور دفاعی صلاحیت کا قابل ذکر حصہ کھوچکی، ایران
اسرائیلی ڈرون خرم آباد کے علاقے میں گرایا گیا، ایرانی میڈیا
عوام کو بنکرز میں جانے کی ہدایت، تل ابیب اور دیگر شہروں میں سائرج بج اٹھے، اسرائیلی میڈیا
فردو ایٹمی پلانٹ میں دھماکے سنے گئے ہیں، ایرانی میڈیا
امریکا کے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد ایرانی جواب کا خدشہ ہے
واشنگٹن نے شام 7 بجے ایران پر حملے کا فیصلہ کیا، برطانوی اخبار
جنگ کا آغاز اسرائیل نے کیا، ہماری بہادر افواج نے صیہونی ریاست کو سزا دی، ایرانی وزیر خارجہ
اسرائیل کیخلاف فتح پر تہران میں جشن کے دوران لوگوں کے ساتھ ویڈیو وائرل
اسرائیل نے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی تاہم ناکام رہا، مسعود پزشکیان