ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر، یوگنڈا کی زمبابوے کو شکست
فاتح ٹیم نے 137 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
فاتح ٹیم نے 137 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
ٹرافی کو ارجنٹینا، برازیل اور کینیڈا بھی لے جایا جائے گا
میگا ایونٹ میں پروٹیز کی قیادت ایڈن مارکرم کریں گے، ملر اور ڈی کاک بھی شامل
قومی ٹیم 9 جون کو نیو یارک میں بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی
15 رکنی سکواڈ کی قیادت ونندو ہسرنگا کریں گے
تسکین احمد انجری کے باوجود ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل
ورلڈکپ کا میلہ دو جون سے ویسٹ انڈیز اور امریکا میں سجے گا
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا
ایونٹ کے دوران جیسن ہولڈر کی کمی محسوس ہوگی، ٹیم سلیکٹر
ابھی جتنے آگے میچز ہیں ان میں اچھی پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا، فاسٹ باؤلر
بھارت اور پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سات مرتبہ آمنے سامنے ہو چکے ہیں
پاکستان کے پاس بیٹنگ بھی بہترین موجود ہے جیسے کہ بابر اعظم ہیں، بیان
قومی ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلئے جمعہ کو امریکی شہر ڈلاس پہنچی
جنوبی افریقہ نے 78 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر عبور کیا
بھارتی باؤلرز کے سامنے آئرش بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی
بھارتی کپتان نے 37 گیندوں پر 52 رنز کی اننگ کھیل کر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا
بابراعظم ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے
آئر لینڈ کی ٹیم مقررہ اوور ز میں 125 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی
محکمہ موسمیات نے میچ کے دوران دو مرتبہ بارش کی پیشگوئی کی تھی
ہائی آکٹین ٹاکرے میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، لیجنڈ کرکٹر کی گفتگو
بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، عماد کی واپسی
فاسٹ باؤلر جسپریت بمرا، آرشدیپ سنگھ اور محمد سراج بھی فائنل الیون کا حصہ ہیں
باؤلرز کا کام ٹیم کے لیے سازگار ماحول بنانا ہوتا ہے، فاسٹ باؤلر
دونوں ٹیموں کے درمیان ایونٹ کا 21 واں میچ نیویارک میں کھیلا گیا
ارشدیپ سنگھ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
گروپ اے میں پاکستان 2 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ کینیڈا چوتھے نمبر پر موجود ہے
نیدر لینڈ کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 134 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی
اگر بارش کے باعث میچ نہیں ہوا تو امریکا سپر 8 میں جائے گا
اعلیٰ حکام ٹیم کی کارکردگی کا کریڈٹ تو لیتے ہیں مگر ذمہ داری نہیں لیتے، سابق کپتان
نیوزی لینڈ نے اس جاری ٹورنامنٹ کے سپر ایٹ میں جگہ نہیں بنائی
دونوں ٹیمیں ایونٹ کے 36 ویں میچ میں فلوریڈا میں مدمقابل تھیں
امریکی ٹیم 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 176 رنز تک محدود رہی
جوز بٹلر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 38 گیندوں پر ناقابل شکست 83 رنز کی اننگ کھیلی
آسٹریلیا کو ٹاپ فور میں پہنچنے کے لئے پیر کو سینٹ لوشیا میں ہندوستان کو لازمی ہرانا ہوگا
بھارتی کپتان روہت شرما نے 41 گیندوں پر 92 رنز کی برق رفتار اننگ کھیلی
بھارتی کپتان ٹی ٹوٹی انٹرنیشنلز میں 200 چھکے لگانے والے پہلے بیٹر بھی بن گئے
بنگلہ دیش افغانستان سے 62 رنز سے جیت کر اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرسکتی ہے
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے کا آغاز 27 جون سے ہوگا
افغان اوپنرز نے ایونٹ میں مجموعی طور پر 442 رنز بنائے ہیں
ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل بارباڈوس میں 29 جون کو کھیلا جائے گا
افغان کپتان نے مایوسی کے عالم میں اپنا بیٹ زمین پر پھینکا تھا
ٹیم میں اتفاق کی کمی نظر آئی جس کی وجہ سے رزلٹ توقع کے برعکس نکلے، سینئر منیجر
ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم کی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ ہوئی
جے شاہ کی جانب سے تمام کھلاڑیوں ، کوچز اور سپورٹ سٹاف کو مبارکباد پیش