ملک بھر میں شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی،الرٹ جاری
پی ٹی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی
پی ٹی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی
رتی گلی جھیل کے اطراف3فٹ برف پڑ چکی ہے ،سیاح
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود اور بالائی علاقوں میں سرد رہا
پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھا ئے رہنے کا امکان
اسلام آباد، راولپنڈی، مری، سوات اور نوشہرہ میں بارش و ژالہ باری، دیر اور جمرود میں برفباری
ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری نے موسم کو خوشگوار کر دیا
سردی کے باعث مری میں موجود سیاح بھی ہوٹلوں کے کمروں تک محدود
دن ہو یا رات مال روڈ اور تفریح مقامات پر لوگوں کا رش لگ گیا
وادی نیلم کے سیاحتی مقامات رتی گلی پتلیاں اور بابون کی لنک سڑکیں بند
خشک سردی کے باعث بیماریاں پھوٹنے کے خطرات
کینیڈا کے مغربی علاقوں میں بھی شدید برف باری کا سلسلہ جاری
بالائی علاقوں میں اگلے چند روز تک وقفے وقفے سے مزید برفباری کا امکان
اڑانگ کیل، تاؤبٹ اور جاگراں میں برف باری کا سلسلہ جاری
برفباری نے وادئ تیراہ میں برف کی سفید چادر ڈال اوڑھ لی
ویسٹ ورجینیا اورنیوانگلینڈ کیلئے برفانی طوفان کا الرٹ جاری
خیبرپختونخوا، مری، گلیات، کشمیر، گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
سیاح موسم کےساتھ علاقے کی خوبصورتی کوداددئے بغیر نہ رہ سکے
نیلم کے بالائی علاقوں میں گزشتہ رات سے برفباری کا سلسلہ جاری
سیاح بھی موسمی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سفر کریں،ترجمان
ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا، محکمہ موسمیات
گلیشئیر پھٹنے کے سبب شاہراہ کاغان مکمل طور پر بند ہوگئی
پنجاب کے بیشترعلاقوں میں اسموگ اور دھند چھائے رہنے کا امکان
بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا،محکمہ موسمیات