ضلع خیبر کی وادئ تیراہ میں سال کی پہلی برفباری نے ماحول محسورکن بنا دیا۔
طویل خشک سالی کےبعدبرفباری نےوادئ تیراہ میں برف کی سفید چادر ڈال اوڑھ لی، وادئ تیراہ کی قدرتی خوبصورتی اور دلفریب نظارے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔
بدلتےموسم کےساتھ سیاح بھی وادی کا رخ کررہے ہیں،سیاحت کے حوالے سے وادئ تیراہ بڑی تیزی سے سیاحوں کو مرکز بن رہا ہے۔