ملک کےدیگرحصوں کی طرح جنوبی وزیرستان کےپہاڑوں نےسفید چادراوڑھ لی،بارشوں اوربرفباری کے سلسلے کے بعدسیاحوں کی بڑی تعداد نےجنوبی وزیرستان کےضلع کانیگرم کا رخ کر لیا۔
بچوں کیساتھ کیساتھ بڑوں نے بھی خوب ہلاگھلا کیا،سیاح موسم کےساتھ علاقے کی خوبصورتی کوداددئے بغیر نہ رہ سکے،نئے ضم شدہ اضلاع میں سیاحت کے فروغ کیلئے مقامی لوگوں کو تربیت بھی فراہم کی ہے۔
اس کے علاوہ سیاحت کی ترویج کیلئے پاک فوج اورخیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم ڈپارٹمنٹ متعدد منصوبوں پر کام کر رہی ہے
سیاحوں کا کہنا تھا کہ وزیرستان بہت خوبصورت ہے،سیاح بڑی تعداد میں یہاں آۓ ہے اورہم بہت انجوائے کر رہے ہے،وزیرستان کے امن پاک فوج کی بے پناہ قربانیاں ہے جس کی وجہ سے آج سیاح یہاں موسم اور خوبصورتی کو انجوائے کر رہے ہے۔