عدالت نے فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں حتمی فیصلہ روک دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلے سے روکتے ہوئے جواب طلب کرلیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلے سے روکتے ہوئے جواب طلب کرلیا
سابق وفاقی وزیر کو ہفتہ کو اسلام آباد میں انکی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا تھا
فواد چوہدری کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے
جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے فواد چودھری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت کی
عدالت نے سابق وفاقی وزیر کی درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی
جیل میں ٹرائل سے متعلق الیکشن کمیشن کی جانب سے محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
عدالت نے کیس کی مزید سماعت چار جنوری تک ملتوی کر دی
کیس کی مزید سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی
کیس کی مزید سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی
جج علی نواز نے 2 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
ملزم کو دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے داخل کرانے کی ہدایت کر دی گئی
مقامی اور عالمی میڈیا کے بغیر ٹرائل قابل اعتراض ہے، سابق وفاقی وزیر
الیکشن کمیشن کے خصوصی بینچ نے کیس کی سماعت 27 دسمبر تک ملتوی کر دی
عدالت کی جانب سے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرنے کی اجازت دے دی گئی
پولیس نے گرفتاری کے بعد فراز چوہدری کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا
الیکشن کمیشن کے چار رکنی بینچ نے کیس کی سماعت تین جنوری تک ملتوی کردی
لاہور ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب بھی طلب کرلیا
میں کیا اکبر بادشاہ ہوں جو میرا سب پر اثر و رسوخ چل گیا؟، سابق وزیر کے دلائل
ای سی پی نے کیس کی مزید سماعت 16 جنوری تک ملتوی کر دی
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی
احتساب عدالت میں ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی
سابق وفاقی وزیر کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین روز کی توسیع کر دی گئی
الیکشن کمیشن اپنے فرائض کی انجام دہی میں بری طرح ناکام ہو گیا، سابق وفاقی وزیر کا خط
جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی 14 فروری تک ملتوی
عدالت نے ضمانت 1 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی
فواد چوہدری پر درج مقدمات کی اب تعداد چھتیس ہے، آئی جی پنجاب کا عدالت میں بیان
ملزمان کے بیانات میں فواد کے واقعات میں ملوث ہونے کے شواہد ملے، پولیس کا دعویٰ
اس وقت مولانا اور صوبہ خیبر پختونخوا ایک طرف کھڑے ہیں، سابق وفاقی وزیر
عدالت نے پچاس ہزار روپے مچلکوں کےعوض عبوری ضمانت کنفرم کی
سابق وزیر کیخلاف پنڈ دادنخان میں چارپائیاں اور دیگر اشیا کی چوری کا مقدمہ درج تھا
موجودہ پالیسی کے تحت بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں، فواد چوہدری کا موقف
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی درخواست پرسماعت کی
جلد پاکستانی ججز بھی بھارت کی طرح پریس کانفرنس کریں گے، فواد چوہدری