ٹی ٹوینٹی کپتان بننے کے بعد شاہین شاہ آفریدی نے پہلا پیغام جاری کر دیا
شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بننے کے بعد اپنے پہلے پیغام میں بابراعظم کی قیادت کو بے مثال قرار دیدیا
شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بننے کے بعد اپنے پہلے پیغام میں بابراعظم کی قیادت کو بے مثال قرار دیدیا
کراچی وائٹس نے پہلےکھیلتے ہوئے155 رنز بنائے
محمد رضوان اور صائم ایوب اوپننگ کرینگے
نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں محمد افتخار صرف 4 رنز ہی بنانے میں کامیاب ہو سکے
بابراعظم بیٹنگ کے شعبے میں ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر پہنچ گئے جبکہ شاہین شاہ آفریدی ایک درجہ تنزلی کے بعد 24 ویں پوزیشن پر آ گئے
ٹی ٹوینٹی پلیئر آف دی ایئر کیلئے مارک چیپمین، ، سوریا کمار یادیو اور ایلپیش رامجانی کے درمیان سخت مقابلہ ہوا لیکن بھارت کے کھلاڑی بازی لے گئے
شاہین شاہ آفریدی اور محمد عامر کو ایک ساتھ کھیلتا دیکھ کر شائقین خوش، جذباتی پیغامات کے جواب میں کھلاڑیوں کو بھی ویڈیو پیغام جاری کرنا پڑ گیا
بابراعظم ٹورنامنٹ میں 6 اننگز کے دوران 251 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر بن گئے
پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم نے فائنل میں سری لنکا کو 100 رنز سے شکست دی
قومی ٹیم کی بھاگ دوڑ ایک مرتبہ پھر بابراعظم کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
باس نے ٹی وی سکرین پر خاتون کو سٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ دیکھتے ہوئے دیکھا اور فون کر کے جھوٹ پکڑ لیا
علیم ڈار سمیت 5 امپائرز پینل میں شامل ، اینڈی پائی کرافٹ میچ ریفری مقرر
نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک
سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ بڑھتی ہوئی سگریٹ نوشی کو روک سکتا ہے: ڈائریکٹر سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ
شاندار کارکردگی پر شاہین شاہ آفریدی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار
پاکستان اورآئرلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈولڈ ہے
لیے ویلش فائر نے 1 لاکھ پاؤنڈ میں شاہین آفریدی کو ری ٹین کیا تھا
پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کا میچ 25 نومبر کو لاہور میں ہوگا
آسٹریلیا کی جانب سے گلین میکسویل نے 43 رنز کی اننگ کھیلی
محمد رضوان آسٹریلیا کیخلاف تیسرا ٹی 20 نہیں کھلییں گے