شمالی وزیرستان میں گھر پر گولہ گرنے سے 5افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور 4 بچے شامل ہیں،پولیس
جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور 4 بچے شامل ہیں،پولیس
عدالت نے ڈی سی اسلام آباد سمیت تمام افسران کی غیرمشروط معافی مسترد کردی
چوری ہونے والے کیمرے 1 لاکھ 20 ہزار روپے کی مالیت کے تھے
خصوصی ٹیم یومیہ بنیاد پر تعلیمی اداروں کے اساتذہ ، انتظامیہ سے ملاقات کرے گی
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر نے بیوٹی پارلر میں چھاپے کے دوران خاتون پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے قصور واروں کےخلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائےگی۔
اہلکاروں نے 2 ہزار روپے کیش اور 500 روپے آن لائن وصول کئے، متاثرہ شہری
پولیس کی عوام سے غیرقانونی اجتماع یا پر تشدد مظاہرے کا حصہ نہ بننے کی درخواست
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی ضلعی پولیس کو یہ اختیار دیا گیا ہے
میرے بھتیجے کو مارا گیا ہےاور سارے کاغذات لیکرچلے گئے،بیرسٹر گوہر
بحریہ، ایئر، نیشنل ڈیفنس اور قائداعظم یونیورسٹی کوبند کیا گیا، ذرائع
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی
"جنت سے بلاوا" نامی ترانہ اسلام آباد پولیس کے جوانوں کی انتھک کاوشوں کی عکاسی کرتا ہے
مزید 1060 اکاؤنٹس بھی جلد بند کرادیئے جائیں گے،پولیس ذرائع
جلسے سب نے کیے ہیں آپ قواعد و ضوابط اور شرائط طے کرلیں،عدالت کی فریقین کو ہدایت
جوڈیشل مجسٹریٹ نے عمران خان سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا
رپورٹ کی روشنی میں خصوصی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیئے جانے کا امکان،ذرائع
اسلام آباد پولیس اب نان کسٹم پیڈ گاڑیاں بھی پکڑ سکے گی، نوٹیفکیشن جاری
رہنماؤں میں چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان ،عمر ایوب، عامر ڈوگر و دیگر شامل
کوئی اہلکارڈیوٹی پر آتے اور واپس جاتے وردی نہیں پہنےگا، وائرلیس پیغام
پولیس نے کھائی سے طہٰ کی لاش ملنے کی تصدیق کردی
برطانوی ہائی کمیشن کی تھرڈ سیکرٹری کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج
ملزمان کیخلاف شہری پر تشدد، دھمکیاں دینے کا مقدمہ،پولیس
جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا
تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں اقدام قتل اور ڈکیتی کی دفعات بھی شامل
سانگھڑ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے بعد ایک اور دلخراش واقعہ
اسلام آباد: سول جج عباس شاہ کا عامر مسعود مغل کو فوری رہا کرنے کا حکم
عدالت نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی کردی
کانسٹیبل مریم بھٹی نے ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر قوائد کی خلاف ورزی کی،وفاقی پولیس
مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں دہشت گردی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے
وفاقی پولیس نے پرامن اجتماع قانون کے تحت استغاثہ میں اپوزیشن لیڈ عمر ایوب سمیت 28 رہنماؤں کو نامزد کیا ہے
بیرسٹر گوہر کے خلاف تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج تھا
شعیب پاشا نے بچوں پر جوتوں اور لاٹھیوں سے تشدد بھی کیا، ورثاء کا الزام
افسران کی کمی کےباعث ایس ڈی پی اوز اور اے ایس پیز کو ایس پی کا چارج دیا گیا
پولیس نے گرفتار مظاہرین کو تھانہ کوہسار منتقل کر دیا
اسلام آباد پولیس نے مصطفین کاظمی کو حراست میں لے لیا ، تھانہ سیکرٹریٹ منتقل
مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا
قیدیوں کی اٹک جیل منتقلی کے دوران 4 گاڑیوں میں سوار ملزمان نے حملہ کیا : ترجمان اسلام آباد پولیس