یوم آزادی پاکستان، تصور سے تصویر تک
ملک کی آزادی اور بقا کے لیے ہزاروں جانیں قربان ہوئیں
ملک کی آزادی اور بقا کے لیے ہزاروں جانیں قربان ہوئیں
مذہبی آزادی اورسکون کی فضاء میں سانس لینے کےلیےمسلمانوں نے لاکھوں جانیں قربان کیں
سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں بھی عام تعطیل ہوگی
ہجرت کے دوران بھارتی فوج نے مسلمانوں کے قافلوں پر حملے کیے
آزادی سے پہلے ہندوؤں نےمسلمانوں پر ظلم کی انتہا کر دی تھی
پاکستان ہماری شان ہے اور ہمیں اسے محفوظ اور مضبوط بنانا ہے
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیدعاصم منیرآزادی پریڈتقریب کےمہمان خصوصی ہونگے
12 اگست کو کوئٹہ میں دو بڑی تقاریب منعقد ہوئیں جن کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ بلوچستان تھے
قوموں کی تاریخ میں سب سے اہم دن ان کی آزادی کا دن ہوتا ہے
قیام پاکستان کے وقت مسلمانانِ ہند کےحوصلے بلند تھے، مہاجرسعید چوہان
ٹریفک ریسپانس یونٹ ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف ایکشن میں ہوگا
ملک بھر میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
پاک فوج کےچاق و چوبند دستوں کی جانب سےدن کا آغازتوپوں کی سلامی سےکیاگیا
گارڈز کی جانب سے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو قومی سلام پیش کیا گیا
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے اس نےہمیں پاکستان سے نوازا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز
نمازِفجر کے وقت ملک بھر میں امن واستحکام،ترقی اورخوشحالی کے لئےدعائیں کی گئیں
رنگارنگ آتش بازی سے گوادر کا آسمان روشنیوں سے منور ہو گیا
آج ہم سب کو مل کر پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست بنانے کا عہد کرنا ہوگا، عبدالعلیم خان
منچلوں سے نمٹنے کے لیے خصوصی اسکواڈ تشکیل دے دیا، ایس پی ٹریفک
ورلڈ ایتھلیکٹس چیمپئن شپ میں بھی حصہ لوں گا، گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم
پرچم کشائی کی تقاریب میں اعلیٰ فوجی افسران کی شرکت، سلامی پیش کی گئی
ایف سی بلوچستان کی جانب سے یوم آزادی کی مناسبت سےمختلف تقریبات کا انعقادکیا گی
اے اللہ پاکستان کو تمام اندرونی اور بیرونی خطرات سے محفوظ فرما، امام مسجدِ نبوی
تقریبات میں سکولوں کےطلباء و طالبات سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی
یوم آزادی کی مناسبت سےتقریبات کا انعقاد کرنے کے ساتھ پرچم کشائی بھی کی گئی