قیام پاکستان کی کہانی، تصور سے تصویر تک
مہاجرسعید چوہان کا کہنا ہے کہ قیام پاکستان کے وقت مسلمانانِ ہند کےحوصلے بلند تھےاورعلیحدہ ریاست کا حصول ان کا خواب تھا۔
مہاجرسعید چوہان نےکہا اللہ نے قائداعظم ؒ کی مدد کی اور وہ جیت گیا،ملک بن گیا آج بھی پاکستان کے لئے اپنےخون کا آخری قطرہ دینےکیلئے تیار ہوں،چاہےجس مرضی کے ساتھ جنگ ہو پاکستان کے لیے کٹ مرنے کیلئے تیار ہوں۔
پاکستان ہماری شان ہے اور ہمیں اسے محفوظ اور مضبوط بنانا ہے۔