پاکستان کے 77ویں یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر امام مسجدِنبوی ڈاکٹر صلاح الدین البدیر نےخصوصی دعا کروائی
امام مسجدِنبوی ڈاکٹر صلاح الدین البدیر نےیومِ آزادی پر پاکستان کی سالمیت اور ترقی کے لئے دعا فرمائی، اے اللہ پاکستان کو تمام اندرونی اور بیرونی خطرات سے محفوظ فرما، اوراس کے دشمنوں کو نیست و نابود کردے
اے اللہ پاکستان اور فلسطین کی کی مدد اورنصرت فرما،اورفتنہ یہود کا قلع قمع فرما۔