مسلمانانِ ہندکےحوصلے بلند تھے،اورعلیحدہ ریاست کاحصول ان کا خواب تھا، مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ ریاست کا حصول ناگزیر ہوگیا تھا
اس حوالےسےمہاجرماسڑحنیف کا کہنا ہےکہ تحریکِ آزادی کے وقت میں چھوٹی جماعت میں تھا،جب چودھری رحمت علی نےنام پاکستان تجویز کیا تو نعرے گوجنےلگے۔
فضاوں میں یہ صدا گونجنےلگی کہ بن کے رہےگاپاکستان ،بنا کہ رہیں گے پاکستان، ،ہر کسی کی زبان پرایک ہی نعرہ تھا،مر جایں گے، مٹ جا لیکن پاکستان کو بنا کہ رہیں گے، پاکستان ہماری شان ہے اور ہمیں اسے محفوظ اور مضبوط بنانا ہے۔