شمالی وزیرستان میں دھماکا اور فائرنگ، ایک مزدور جاں بحق، 25 زخمی
شوال بازار میں گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، پولیس
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
کسی صوبے کو اجناس کی ترسیل روکنے کا کوئی اختیار نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اینٹی نارکوٹکس فورس کی ضلع خیبرمیں کارروائی،144 کلوگرام چرس برآمد
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر جواب طلب
ہمیں روایتی معیشت سے باہر نکلنا ہوگا، مصنوعی ذہانت کے ذریعے کرپشن کو روکا جا سکتا ہے، وزیرخزانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان
وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا
بابا گرونانک نے امن، برابری، تحمل اور برداشت کا درس دیا،وزیراعظم
شوال بازار میں گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، پولیس
پٹرول کی نئی قیمت 331.38 اورڈیز ل کی نئی قیمت 329.18روپے فی لٹر ہوگئی
ٹی ٹی پی کو طالبان کی حمایت حاصل ہے، امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ
عدلیہ کے اختیارات پرشب خون مارا ہے،اسے کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے،مظاہرین
طلبا کی وائس چانسلر اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ جاری کیا
احتجاج میں شریک مظاہرین نے دکانوں اور کاروباری مراکز کو آگ لگا دی
بھارتی کسان یونین کا "دہلی چلو مارچ" مسلسل پانچویں دن بھی جاری ہے
کسان یونینز نے احتجاج کو وسیع کرنے کی کال دے دی
ہزاروں بھارتی کسانوں کا اپنی فصلوں کی کم از کم قیمت کی ضمانت کا مطالبہ
کرپشن کی خاطر 6 کروڑ کسانوں کا قتل کیا گیا ہے، ان کرداروں کو پھانسی ہونی چاہیے، صدر خالد کھوکھر
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی وکلا کیخلاف طاقت کا استعمال نہ کرنے کی ہدایت
شٹرڈاون اور پہیہ جام ھڑتال سےسیاحوں میں خوف ہراس اور گیسٹ ہاوس ویران
اہم شاہراہوں کو بلا ک کرنا صرف اورصرف ریاست کو بلیک میل کرناہے
پولیس نے خواتین کو بسوں سے اتار کر بسیں تحویل میں لے لیں
جب تک ڈاکٹروں پر حملے روکنے کا قانون نہیں بن جاتا، احتجاج جاری رہے گا، ڈاکڑز تنظیم
شرکاء نے عوام کو انصاف اور عدل کی فوری فراہمی کا مطالبہ کیا
صحبت پور پریس کلب کےباہرآئینی عدالتوں کے حق میں احتجاج ریکارڈ کرایا
اپنے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے، مظاہرین
ریلی میں نوجوانوں نے آئینی ترمیم کے حق میں بھرپور شرکت کی
ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج پرپابندی
مقدمات میں توڑ پھوڑ،پولیس پر پتھراؤ ،حکومت کے خلاف اشتعال انگیزی کی دفعات شامل ہیں
مقدمہ تھانہ کوہسار میں نجی کالج کے پرنسپل کی مدعیت میں درج کیاگیا
21 دسمبر کو ملٹری کورٹس نے 9 مئی کے 25 ملزمان کو دس سال قید کی سنائی
کینٹ اسٹیشن نہ پہنچنے والے مسافر ڈرگ روڈ اور لانڈھی اسٹیشن سے سوار ہوسکیں گے
بوکھلاہٹ کاشکارمودی سرکار نےپرشانت کشور اور 700 نامعلوم مظاہرین پر مقدمہ درج کر لیا
انسداد دہشت گردی اور دیگر دفعات کے تحت ایف آئی آر میں تین نامزد اور 350 نامعلوم افراد شامل
ہمارےمطالبات تسلیم نہ ہونےکی صورت میں دھرناشروع کیاجائےگا، علامہ فدا مظاہری
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا "ظالمانہ ترامیم" کیخلاف مضبوط تحریک چلانے کا اعلان
پولیس کی تحویل میں لئےگئے تمام افراد اور خواتین کو گھر جانے کی پیشکش
پی ٹی آئی قیادت اور وکلاء نے اپنے ورکرز کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا
بشریٰ بی بی کے خلاف نومبر احتجاج پر راولپنڈی اور اٹک میں مقدمات درج ہیں
مظاہرین کے احتجاج کے باعث میٹرو بس انفراسٹرکچربھی شدید متاثر ہوا
اسکیم موڑ بجانب یتیم خانہ چوک ،سمن آباد بجانب اسکیم موڑ راستہ بند کردیا گیا
مظاہرین نے پتھراؤ،کیل دارڈنڈوں اور پیٹرول بموں کا استعمال کیا، متعدد زیر حراست