پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر آفس کے باہر طلبا کا اپنے مطالبات کے حق میں اور گارڈز کے تشدد کے خلاف دھرنا ۔
طلبا نے وائس چانسلر اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ گزشتہ روز جامعہ کے گارڈز نے طلبا پر بدترین تشدد بھی کیا تھا
اسی حوالے سے ترجمان جامعہ پنجاب خرم شہزاد موقف دینے سے گریزاں ہیں۔