وارم اپ میچ: پاکستان کرکٹ ورلڈکپ کا دوسرا وارم اپ میچ بھی ہارگیا
آسٹریلیا نے پاکستان کو چودہ رنز سے شکست دے دی
آسٹریلیا نے پاکستان کو چودہ رنز سے شکست دے دی
آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کے اننگ کے دوران دو کیچز ڈراپ ہوئے
ٹیم کے انتخاب میں ہمیشہ پرفارمنس کو اہمیت دی جاتی ہے، کپتان پیٹ کمنز
جو پہلے ہوگیا اس کا میں جوابدہ نہیں ہوں، مستقبل کے نتائج نظر آئیں گے، ٹیم ڈائریکٹر
بابر اعظم کرکٹ کے تینوں فارمیٹس کے بہترین بیٹرز میں سے ایک ہیں، آسٹریلوی بیٹر
پاکستان کے پاس اچھے باؤلرز ہیں، کوشش کریں گے بہترین کرکٹ کھیلیں، کپتان پرائم منسٹر الیون
آسٹریلیا اپنی کنڈیشنز میں روایتی طور پر مضبوط ٹیم ہے، سابق کپتان
عامر جمال اور خرم شہزاد پاکستان کے لئے ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے
جوتوں پر لکھی تحریرمجھے نہیں لگتا سیاسی ہے یہ ایک انسانی اپیل ہے،عثمان خواجہ
عثمان خواجہ کا پیغام ذاتی ہے اور یہ کرکٹ آسٹریلیا سے متعلق معاملہ ہے، کپتان قومی ٹیم
27 سالہ آلراؤنڈر کا تعلق پنجاب کے ضلع میانوالی سے ہے
450 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی
سرفراز احمد سے جو توقع تھی انہوں نے وہ پرفارمنس نہیں دی، ٹیم ڈائریکٹر
میرے خیال میں پرتھ ٹیسٹ میں حصہ لینے والے تمام باؤلرز فریش ہیں، پیٹ کمنز
بابر اعظم ورلڈ کلاس بیٹر ہیں ،ایک اننگ سے کم بیک کرسکتے ہیں، میڈیا سے گفتگو
بقیہ کھلاڑیوں کا ویزہ نہ ہونے کی وجہ سے محمد نواز دستیاب کھلاڑی تھے، وہاب ریاض
امید ہے یہ پرتھ کی طرح خراب نہیں ہوگا، باؤلرز کو سپورٹ ملنی چاہیے، کپتان
امید ہے رضوان اور عامر جمال کی پارٹنرشپ لمبی چلے گی، پریس کانفرنس
ٹیکنالوجی اور امپاٸرنگ کی وجہ سے یہ نتاٸج آٸے ہیں، ٹیم ڈائریکٹر
آلراؤنڈر نے سڈنی ٹیسٹ میں 97 گیندوں پر 82 رنز کی شاندار اننگ کھیلی
بابر اعظم اچھا کھیل رہے ہیں ، بدقسمتی سے آؤٹ پر امپائر کال نہیں ہوئی، پریس کانفرنس
کینگروز نے سڈنی ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے کامیابی اپنے نام کی
شاہین آفریدی نے مجھ سے بات کی اور آرام کا کہا تھا، ٹیم ڈائریکٹر
پاکستان کے پاس بیٹنگ بھی بہترین موجود ہے جیسے کہ بابر اعظم ہیں، بیان
مصباح الحق نے 30 گیندوں پر 46 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی، شعیب ملک اور شاہد آفریدی کی 2، 2 وکٹیں
ہمیں بابر اعظم کے اوپر نظر رکھنا ہو گی وہ ایک سپر اسٹار کھلاڑی ہیں، آسٹریلوی آلراؤنڈر
ٹیسٹ اسکواڈ کے کچھ کھلاڑیوں کو ٹی 20 اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا
دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 4 نومبر کو کھیلا جائے گا
ہماری ٹیم اچھی پارٹنرشپ نہیں لگا سکی جس وجہ سے رنز نہیں بن سکے، فاسٹ باؤلر
جوش انگلس تیسرے ون ڈے اور ٹی 20 سیریز میں آسٹریلیا کی کپتانی کریں گے
فلپ ون ڈے کپ کے میچ کے بعد منگل کو برسبین میں ٹیم جوائن کریں گے
سیریز کا پہلا میچ کل برسبین میں کھیلا جائے گا
آسٹریلیا کی جانب سے گلین میکسویل نے 43 رنز کی اننگ کھیلی
حسیب اللہ کی قومی اسکواڈ میں واپسی ہوئی جبکہ جہانداد خان نے آج کے میچ میں ڈیبیو کیا