وفاقی وزیر قانون 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے کل اہم پریس کانفرنس کرینگے
وفاقی وزیرقانون حلیف جماعتوں کےنمائندوں کےہمراہ کل اہم پریس کانفرنس کرینگے
وفاقی وزیرقانون حلیف جماعتوں کےنمائندوں کےہمراہ کل اہم پریس کانفرنس کرینگے
مولانا فضل الرحمان کو اپنی پارٹی پالیسی اور بانی پی ٹی آئی کا مؤقف بتا دیا ہے، سماء سے گفتگو
ایوان میں جانے کے بعد اگلا لائحہ عمل طے کریں گے، عمر ایوب
آئینی ترمیم کیلئے مشاورت جاری ، مولانا کا گھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز، ترمیم آج رات ہی منظور کیئے جانے کا امکان
ایوان بالا میں 26 ویں آئینی ترمیم اتوار کی سہ پہر تین بجے مظوری کیلئے پیش کی جائے گی
وفاقی کابینہ آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری آج دے گی، اجلاس دوپہر ڈھائی بجے ہوگا
ججوں کا پینل نہیں ہوگا، گویا سینئر ترین جج ازخود چیف جسٹس بن جائے گا
حکومت کے پاس آئین کو بدلنے کا کوئی اخلاقی اور آئینی جواز نہیں ہے،پی ٹی آئی
مولانا فضل الرحمان میری درخواست ہے کہ آئینی ترمیمی بل بل جمیعت علماء اسلام خود پیش کرے: بلاول بھٹو زرداری
تحریک انصاف نے عملی طور پر اس حکومت کو تسلیم کر لیا ہے، میڈیا سے گفتگو
اتفاق رائے نہ ہوا تو آئینی ترمیمی بل کا اپنا مسودہ لائیں گے، میڈیا سے گفتگو
عمران خان کا کہنا تھا کہ قوم کی عزت پر کمپرو مائز نہیں کروں، اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد پریس کانفرنس
دو تہائی اکثریت کے لیے قومی اسمبلی میں 224 اور سینیٹ میں 63 ووٹ درکار
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد آج رات ہی روانہ ہوں گے
ہمارے چند دستیاب ارکان آج پارلیمنٹ اسمبلی ہاؤس جائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
جمعیت علماء اسلام کے تمام سینیٹرز مولانا عطالرحمان کے چیمبر میں بیٹھیں گے
مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کو آن بورڈ کرے کی پوری کوشش کی، خواجہ آصف کی گفتگو
مجھے کوئی طعنہ نہیں دے سکتا کہ میں نے جلد بازی کی، چیئرمین پیپلز پارٹی
بینچز کی تشکیل کا اختیار جوڈیشل کمیشن کے پاس ہوگا، میڈیا سے گفتگو
آئینی ترمیمی بل پر اپوزیشن سمیت تمام جماعتوں سے مشاورت کی گئی ، وزیر قانون کا اظہار خیال
چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری 12رکنی پارلیمانی کمیٹی کرےگی،تمام جماعتوں کوپارلیمنٹ میں ان کی تعدادکےتناسب سےکمیٹی میں نمائندگی ملےگی۔
ابھی بھی مفاہمت کا وقت ہے، ہم کوشش کریں گے کہ سب کا اتفاق ہو، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی مشترکہ پریس کانفرنس
آئین میں ترمیم عوام کے مفاد کیلئے ہوتی ہے، ایسے لوگ ہیں جنہوں نے بل کو پڑھا تک نہیں، سینیٹ اجلاس سے خطاب
آئینی ترمیم سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس کھوسہ جیسے ججز کا راستہ رک گیا، سینیٹ میں خطاب
پارلیمانی کمیٹی کا تجویز کردہ نام وزیراعظم منظوری کے لئے صدر کو بھجوائیں گے ۔
شق وار منظوری کے دوران پی ٹی آئی، سنی اتحاد کونسل اور ایم ڈبیلو ایم کے ارکان ایوان سے چلے گئے
معمول کی کارروائی معطل کرنے کی تحریک کو منظور کر لیا گیا
اپوزیشن ممبرز ایوان میں حکومتی بینچوں پر براجمان ہیں
ہم آمر کو بھگاتے ہیں تو عدلیہ کو آئین اور جمہوریت یاد آتی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی کا اسمبلی میں خطاب
آئینی ترمیم 31 اکتوبر کو پاس کیوں نہیں کرائی جاسکتی تھی، اپوزیشن لیڈر
مولانا فضل الرحمان نے شعر میں غلطی کی نشاندہی کرتے ہوئے درستگی کی
وفاقی حکومت ایوان بالا میں 65 جبکہ قومی اسمبلی میں 225 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہی
شہباز شریف کے دستخط کے بعد سمری کو ایوان صدر بھیج دیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی26ویں آئینی ترمیم پاس ہونےپرقوم کو مبارکباد
مسابقتی کمیشن اور موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کیس میں جسٹس منصور علی شاہ کا آئینی بینچ کا تذکرہ
آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم آئین کا حصہ بن گیا
اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان کے نام مانگ لئے
اسپیکرقومی اسمبلی کا چیئرمین سینیٹ کوخط، ارکان کےنام مانگ لیے
تمام پارلیمانی رہنماء آج ہی کمیٹی کے لیے ایک ایک سینیٹر کا نام تجویز کریں،خط
پی ٹی آئی کمیٹی کیلئےنام آج ہی چیئرمین سینیٹ کوبھجوائےگی ۔
نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل 21 اکتوبر کی رات 12 بجے سے پہلے ہونا ضروری
اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ نے پارلیمانی جماعتوں سے نام مانگ لئے ہیں۔
خصوصی پارلیمانی کمیٹی 12 اراکین پر مشتمل ہے، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نوٹیفیکیشن
خواجہ آصف، احسن اقبال، بیرسٹر گوہر سمیت 12 ارکان نئے چیف جسٹس کیلئے نام فائنل کریں گے
پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے والے اراکین کیخلاف سخت کارروائی کا بھی اعلان
جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیٰ آفریدی کے نام شامل
پی ٹی آئی نہیں مانی اور وہ خصوصی کمیٹی اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے، سینیٹر کامران مرتضیٰ
کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس پاکستان نامزد کیا
فائز عیسیٰ کے بعد سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججوں میں جسٹس یحییٰ آفریدی بھی شامل ہیں
آئینی ترمیم کیخلاف درخواست پرسماعت کیلئےفل کورٹ تشکیل دیا جائے،استدعا
26ویں آئینی ترمیم ہوچکی ہے،اس پرعمل درآمدہوگا،27ویں آئینی ترمیم کاکوئی امکان نہیں ہے، اعظم نذیرتارڑ