پاسپورٹ کی تیاری اور ڈیلیوری کی ایس ایم ایس سروس تین سال بعد بحال
ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاترمیں درخواست گزاروں کیلئے ٹوکن اجرا کا وقت بھی مقرر
ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاترمیں درخواست گزاروں کیلئے ٹوکن اجرا کا وقت بھی مقرر
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے عدالتی حکم کے بعد 5 بچوں کو اپنی تحویل میں لیا ہے
بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے خنکی بڑھ گئی
اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب، بالائی سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
شہر کے مشرقی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود اور بالائی علاقوں میں سرد رہا
اسلام آباد، راولپنڈی، مری، سوات اور نوشہرہ میں بارش و ژالہ باری، دیر اور جمرود میں برفباری
آئندہ دو روز بھی گہری دھند چھائے رہنے کی پیشگوئی ہے
دسمبر کے مقابلے میں جنوری میں درجہ حرارت مزید کم ہوگا، میٹ آفس
بارشیں نہ ہونے سے شہریوں کو خشک موسم کا سامنا کرنا پڑا، محکمہ موسمیات
آئندہ ہفتے درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے کم درجہ حرارت گوپس میں منفی 6 ریکارڈ
رواں ماہ کا آخری ہفتہ سرد رہے گا، میٹ آفس کی پیشگوئی
بالائی علاقوں میں برفباری، سردی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان
زلزلے کی شدت 4.1 اور گہرائی 35 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
دہشت گردی میں ملوث غیرملکی آقاؤں کے آلۂ کاروں کو بخوبی جانتے ہیں، جنرل عاصم منیر
خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے شمالی علاقوں میں کہیں کہیں بارش اور ہلکی برفباری متوقع
منگل اور بدھ کو کراچی میں سردی بڑھنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
منگل 18فروری سے بارش کا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش
سب سے زیادہ 17 ملی میٹر بارش جیل روڈ پر ریکارڈ، وزیراعلیٰ کا پانی جلد نکالنے کا حکم
ساجد حسن کے بیٹے سے منشیات بھی برآمد ہوئی، پولیس حکام
اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارشیں آج رات تک جاری رہیں گی، محکمہ موسمیات
سندھ میں 62 فیصد، بلوچستان میں 52 فیصد، پنجاب میں 38 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں، محکمہ موسمیات
پانی کی قلت سے فصلیں متاثر ہوں گی، بیماریوں کا پھیلاؤ اور جنگلی حیات کو بھی خطرہ لاحق ہے، محمد افضال