جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم
جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کردیا
جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کردیا
کرسمس کے موقع پر مارکیٹوں کو آدھی رات تک کھلی رکھنے کی اجازت دیدی گئی
درخواست میں الیکشن کمیشن اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر کو فریق بیانا گیا ہے
مشکوک خط میں پاوڈر اور تحریر موجود ہے
پی پی 133 ننکانہ صاحب سے رانا ارشد بطور ایم پی اے کامیاب ہوئے تھے
مس کنڈکٹ کا مرتکب ہونے والے ججز میں صائمہ وحید اور امتیاز احمد شامل ہیں
بچوں کا نام بلاجواز نام ای سی ایل میں ڈال کر بنیادی حق چھین لیاگیا: درخواست گزار کا موقف
عدالت نے شاہ پور کانجراں مویشی منڈی کو دوبارہ نیلامی کا حکم جاری کر دیا
لڑکی کا عدالت میں اپنی مرضی سے شادی کرنے کا بیان
حکومت خود گندم سکینڈل کا حصہ ہےمیرٹ پرتحقیقات ممکن نہیں: درخواستگزار
ماحولیاتی آلودگی کامسئلہ سنگین ہے جسے نظرانداز نہیں کیاجاسکتا: جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
پرویزالہٰی کا نام پی سی ایل لسٹ سے متعلقہ اتھارٹی کی قانونی منظوری کے بغیر ڈالا گیا: فیصلہ
اہم قانونی نکات اٹھائے گئے ہیں، ایسے کیس کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکل دیا جائے: جسٹس فاروق حیدر
جسٹس شکیل احمد ندیم سرور درخواست پر سماعت کریں گے
پی ٹی اے نے ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہونے کا اعتراف کرلیا
حکومت چکن کی از خود قیمتیں غیرقانونی طور پر مقررکرکے کاروبارتباہ کررہی ہے: وکیل درخواستگزار
عدالت نے درخواست گزار کو متعلقہ فورم پر رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی
پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے ایکٹس میں تعیناتیوں کا طریقہ کار موجود ہے: لاہورہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے درخواستگزار کو تیاری کی مہلت دیدی
پنجاب حکومت کی پالیسی بہت اچھی ہے ، اس کا نفاذ دیگر ڈویژنز میں بھی کیا جانا چاہیے