الیکشن کمیشن نے انتخابات میں غیرملکی مبصرین کو مدعو کرنے کیلئے دفترخارجہ کو خط لکھا دیا
غیرملکی مبصرین کی شرکت سے متعلق آئندہ چند دنوں میں اجلاس بھی طلب کیا ہے، ای سی پی
سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات، ہسپتال منتقل
ستائیسویں آئینی ترمیم، حکومت کا سینیٹ میں بھی مطلوبہ تعداد پوری ہونے کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد اسلام آباد سے گرفتار
آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر وفاقی وزراء کے غیر ملکی دورے منسوخ
لاہورمیں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کےقتل کردیا
دورہ پاکستان کا اعلان، قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، امیر قطر
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
غیرملکی مبصرین کی شرکت سے متعلق آئندہ چند دنوں میں اجلاس بھی طلب کیا ہے، ای سی پی
حملے میں گیارہ پولیس اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے،ترجمان
کارروائیوں کا ہدف حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد تھے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اپنی حدود سے باہر اس طرح کی کارروائیاں نہیں کرتا،ترجمان دفترخارجہ
پاکستان مخالف بیانات داخلی اور عالمی تنقید سے توجہ ہٹانے کیلئے دیئے جا رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
قرارداد پاکستان کی سیاسی صورت حال اور انتخابات کے طریقہ کار کو سمجھے بغیر منظور کی گئی: دفتر خارجہ
86 پاکستانی ماہی گیر اور 366 سویلین قیدی بھارت کی مختلف جیلوں میں ہیں
پاکستان اسرائیلی افواج کی غزہ میں 4 سکولوں پر حملوں کی مذمت کرتا ہے، ترجمان کی بریفنگ
سیاسی تعلقات، بین الپارلیمانی تبادلے، اقتصادی و تجارتی تعلقات پر گفتگو
اسرائیل عالمی قوانین اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر رہا ہے: دفتر خارجہ
ڈپٹی ہیڈآف مشن عمرحیات شام میں پھنسےپاکستانی شہریوں کے ہمراہ سرحدپرگئے
وزیراعظم اور نائب وزیراعظم نے خلیل الرحمان حقانی کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
وزارت خارجہ موریطانیہ سے 11 پاکستانیوں کی واپسی میں بھی سہولت فراہم کر رہی ہے: ترجمان
نجم الدین اے شیخ نے زندگی کی 4 دہائیاں پاکستان کی خدمت کے لئے وقف کیں،دفتر خارجہ
ضروری ہے مجید بریگیڈ جیسی دہشتگرد تنظیموں کو بھی بی ایل اےکی طرح کالعدم قرار دیا جائے، ترجمان
ھارتی رہنما عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے اپنے فوجی نقصانات تسلیم کریں: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفترخارجہ کا متاثرین سے اظہار یکجہتی اور دہشتگردی کی تمام شکلوں کے خاتمے کے عزم کا اعادہ
مشترکہ اعلامیہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیوں اور حق خودارادیت کی جدوجہد کے حوالے سے نہایت بے حسی کا مظہر ہے ، ترجمان دفتر خارجہ
دفترِ خارجہ میں ’’کشمیر یکجہتی واک‘‘اور دستاویزی فلم کی نمائش
غیرقانونی افغانوں کی وطن واپسی پر سہولتیں دے رہے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی