شام میں پھنسے350کےقریب پاکستانیوں نےسرحدعبورکرلی ہے۔
دمشق میں پاکستانی سفارتخانہ متحرک ہے شام میں پھنسے350کےقریب پاکستانیوں نےسرحدعبورکرلی ہےدمشق میں پاکستانی سفارتخانہ نےپاکستانیوں کوشام لبنان سرحدعبورکرنےمیں مددفراہم کی ہے۔
ڈپٹی ہیڈآف مشن عمرحیات شام میں پھنسےپاکستانی شہریوں کے ہمراہ سرحدپرگئے ہیں بیروت،لبنان میں ڈپٹی ہیڈآف مشن نواب عادل نےلبنان میں پاکستانیوں کااستقبال کیا ہے۔