فخر زمان کی دھواں دھار بیٹنگ، کئی ریکارڈ اپنے نام کرلئے
نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی اوپنر 106 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں
نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی اوپنر 106 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں
فخر زمان ابتدائی 20 اوورز میں سینچری بنانے والے دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے
پاکستان ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت مقررہ حد سے 21 رنز آگے ہے
فخر زمان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار
اعتماد تھا ہدف پورا کرلیں گے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
ذکاء اشرف کا فخر زمان کیلئے 10 لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان
بیٹے کی شاندار بیٹنگ سے میچ میں پاکستان کو فتح حاصل ہوئی، بیان
فخر نے کیویز کیخلاف 81 گیندوں پر 126 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی
ماشاءاللہ فخر نے بہترین اننگز میں ایک اننگ کھیلی، کپتان کا کیویز کیخلاف میچ کے بعد اظہار خیال
فخر زمان 20 سے 30 اوورز کھیل جاتا ہے تو ہم وہ حاصل کر سکتے ہیں جس کی ہمیں ضرورت ہے
ہم اگر بھارتی ٹیم کے خلاف میچ نہ کھیل رہے ہوں تو سٹیڈیم میں موجود بھارتی شائقین کرکٹ پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں
ورلڈکپ میں شکست پر پوری ٹیم افسردہ تھی لیکن بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے
لاہور قلندرز نے پلاٹینم کیٹیگری میں فخر زمان اور راسی وان ڈیر کو منتخب کر لیا
فخر زمان نے کہا کہ کوچ اور کپتان نے مجھے ایک یا دو نمبر سے نیچے کھیلنے کو کہا ہے اور میں اس سے خوش ہوں
محمد عامر، فخر زمان، حسیب اللہ اور عماد وسیم کو کل میچ کھلائے جانے کا مکان
عثمان خان اچھا کھلاڑی ہے کوچز اسکو سمجھاتے رہتے ہیں، پریس کانفرنس
انٹیگا اینڈ باربوڈا فیلکنز کی جانب سے تینوں کھلاڑیوں کو سائن کیا گیا
محمد رضوان کی اے اور فخر زمان کی بی کیٹگری سے تنزلی کا امکان : ذرائع