9مئی مقدمات؛اسدعمر، علیمہ خان، عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
جناح ہاؤس مقدمے میں وکلاء حتمی دلائل کے لیے طلب
سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات، ہسپتال منتقل
ستائیسویں آئینی ترمیم، حکومت کا سینیٹ میں بھی مطلوبہ تعداد پوری ہونے کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد اسلام آباد سے گرفتار
آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر وفاقی وزراء کے غیر ملکی دورے منسوخ
لاہورمیں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کےقتل کردیا
دورہ پاکستان کا اعلان، قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، امیر قطر
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
جناح ہاؤس مقدمے میں وکلاء حتمی دلائل کے لیے طلب
وکلاء اپنی کوششیں جاری رکھیں گے لیکن عوام کو کوئی امید نہیں رکھنی چاہیئے، میڈیا سے گفتگو
یہاں انصاف نہیں ملتا تو ڈونلڈ لو کیخلاف امریکہ جا کر کیس کریں گے،علیمہ خان
تین چار دن سے جو ہو رہا ہے سب دیکھ رہے ہیں، بیان
علیمہ خان کو ایف آئی اے کی جانب سے انکوائری کا حکم دھمکیاں، انتشار ، عوام میں خوف وہراس پھیلانے کے نتیجے میں نوٹس جاری
ریاست مخالف بیانات دینے پر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو طلب کرلیا گیا
عدالت نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم جاری کر دیا
وزیر اعلیٰ کی تعریفیں کم کریں، جو ورکرز جیلوں میں ہیں انکا خیال کریں، مکالمہ
ڈریں نہیں ہم سیاست میں نہیں آناچاہتے،ہمارے پاس اتنا وقت نہیں،علیمہ خان
علیمہ خان اور عظمی خان کو ڈی چوک سے حراست میں لیا گیا
بانی پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کو کل دن 11 بجے دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا گیا۔
عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ہمیشہ دروازے کھلے رکھتی ہیں، میڈیا سے گفتگو
اگر ہمارے 2 مطالبات پر بات ہوئی تو ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال روک لیں گے، علیمہ خان کی گفتگو
جنہوں نے 9 مئی کے بعد پارٹی چھوڑی ان کے کیسزمعاف کر دیئے گئے ہیں، گفتگو
پہلے دن سے ڈیل کی آفرز آرہی ہیں لیکن براہ راست کسی نے رابطہ نہیں کیا، میڈیا سے گفتگو
بانی پی ٹی آئی کی بہن نے شیر افضل مروت اور علی امین پر بھی تنقید کی
بانی پی ٹی آئی کو سزا اُسی تسلسل کی کڑی ہے جس کے تحت پہلے بھی سزائیں سنائی جا چکیں
بانی پی ٹی آئی کے لیے اب تک عدالت سے کیا ریلیف حاصل کیا گیا ہے؟
پارٹی میری اجازت سے قومی سلامتی کمیٹی میں جائے گی: بانی پی ٹی آئی
حامد خان اور عزیر بھنڈاری کو بھی ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی
پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور بانی کے ذاتی اکاوئنٹ سے متعلق سوالات
سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش، سماعت ملتوی کردی
حیدر مہدی،عادل راجا ، علیمہ خان کی ایما پر پراپیگنڈا کرتے ہیں: شیرافضل
علیمہ خان نمل یونیورسٹی کی فنڈ ریزنگ کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی ہیں، وکیل صفائی
احتجاجی تحریک ہمارا حق ہے لیکن اس حوالے سے کوئی حتمی بات ابھی نہیں ہوئی، سلمان اکرم
مجھ سے بات کرنے کوئی نہیں آیا، بانی پی ٹی آئی کا علیمہ خان کے ذریعے بیان
پارٹی کی جانب سے پورے ملک میں احتجاجی تحریک چلائی جائے گی، علیمہ خان
چاروں افراد کے خلاف 27 مئی 2025 کو انکوائری شروع کی گئی تھی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کا بیان یکسر جھٹلا دیا، بجٹ کی منظوری بھی مسترد
بانی نے ہدایت کی ہے کہ پانچ اگست کو احتجاجی تحریک عروج پر پہنچنی چاہیے، گفتگو
جنہوں نے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا، انہیں ہی عوام پر مسلط کر دیا گیا، گفتگو
پاکستانی سفیر نے بتایا وزارت داخلہ اسلام آباد سے منظوری کا انتظار ہے: علیمہ خان
باجوڑ اور سابق فاٹا میں آپریشن نہیں ہونا چاہیے، گنڈا پور کے لیے پیغام
احتجاج کی کال تھی،عوام سے زیادہ پولیس سڑکوں پرکھڑی ہے، میڈیا سے گفتگو
پولیس نے گرفتار روز ملزم کو گھر سے گرفتار کیا، آج گرفتاری کی تصدیق کی گئی
افسوس!زہر کے بیج بو کر تریاق کا پھل نہیں کاٹا جا سکتا: سابق وزیر ریلوے
مقدمہ صحافی طیب بلوچ کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے میں علیمہ خان کو بھی ملزمہ نامزد
عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کرکے کل عدالت پیش کرنے کا حکم دےدیا
پولیس کے ڈی ایس پی سی اظہر شاہ نے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرائی