پنجاب حکومت کا یوم اقبال پر 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان
صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی: اسحاق ڈار
اسحاق ڈار کی مارکو روبیو سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا کر نے کا اعلان
میں کوشش کروں گا 200 کی اسپیڈ سے بولنگ کراؤں،وقت کے ساتھ مشین بھی خراب ہوتی ہے: شاہین شاہ آفریدی
مکہ مکرمہ کے منیٰ گرینڈ پیلس میں محمد بن سلمان کادنیا بھر سے آئے معززین کے اعزاز میں استقبالیہ
پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
ہمیں وعدوں گارنٹیوں پر کوئی اعتبار نہیں ، عملی اقدامات ہی اصل معیار ہے: باقر قالیباف
مریم نواز کا عیدالاضحیٰ پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کیلئے10، 10 ہزار انعام کا اعلان
صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
مالدیپ کی شکایت پر ڈبلیو ایچ او نے تحقیقات کیں، پنجاب میں کمپنی بھی سیل
چوہدری پرویزالٰہی جھوٹی کہانیاں گھڑنے سے اجتناب کریں،ترجمان پنجاب حکومت
انتقال کرجانے والے سرکاری ملازم کے اہلخانہ کی مالی معاونت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اڈیالہ جیل آنے کا پروگرام فی الحال ملتوی کر دیں، پنجاب حکومت کا خط
لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 70 روپے کمی کے ساتھ 1730 روپے کا کردیا گیا
صوبہ بھرکی عوام کو کنٹرول ریٹ پرآٹا فراہم کیا جائے۔
1ایس پی،1ڈی ایس پی سمیت71اہلکاروں پرمشتمل سکیورٹی دی گئی تھی،مراسلہ
وزیرٹرانسپورٹ نےمختلف بس اسٹینڈز کا دورہ کرکے نئے کرایوں پرعملدرآمدکا جائزہ لیا ہے۔
سترہ روز سے جاری احتجاج تین دسمبر تک موخرکر دیا گیا ہے۔
کل پنجاب بھر کے نجی و سرکاری، کالجز بند رہیں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے چھوٹے کاشتکاروں کیلئے "کسان کارڈ" کا اجرا بھی کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم 2025: ذہین طلباء کے لیے لیپ ٹاپ تقسیم کی تیاریاں جاری
سندھ، اسلام آباد کی گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس بھی پنجاب میں قابل قبول ہوں گے
پنجاب حکومت نے پی ایم ڈی سی کو لائسنس کی منسوخی کیلئے مراسلہ بھیج دیا
اب تک 353ارب سے زائد کی 853 اسکیمیں نئی بجٹ میں شامل کی جارہی ہیں: ذرائع
12 اضلاع میں 2 ارب روپے سے 11 ہزار دیہی خواتین کو بھینسیں اور گائیں دی جائیں گی
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر فوڈ ڈائریکٹوریٹ نے گندم کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
بسنت کیلئےانتظامیہ نے محفوظ بسنت پلان" تیار کرکے حکومت کو پیش کیا
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں ہر ضلع میں وسل بلورسیل قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا
500 کےوی اے سےبڑے جنریٹررکھنےوالےادارے ٹیکس نیٹ میں لائےجائیں گے، متن
اتھارٹی صوبے بھر میں صفائی ستھرائی کے اقدامات کی نگرانی، بہتر منصوبہ بندی اور عمل درآمد کی ذمہ دار ہوگی
پنجاب میں کلائمٹ آبزرویٹری کے قیام کے لیے 14 ارب 59 کروڑ روپے کے فنڈز بھی منظور کیے گئے
لاہور میں بسنت منانے سے متعلق جو قانون ہے اس پر سختی سے عملدآمد ہو گا،فیصلہ
مریم اورنگزیب سے ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں کی بات چیت میں ہڑتال ختم کرنے پر اتفاق
فرد،رجسٹری کی جگہ پنجاب بھرمیں اب گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ چلے گا
شہریوں میں 10 لاکھ سیفٹی راڈز تقسیم کی جائیں گی، 23 روٹس پر فری رائیڈ کی تجویز بھی زیرِ غور
590دیہی ایمبولنس،791کلینک آن وہیلزنجی شعبے کو دیے جائیں گے
پنجاب حکومت نے محفوظ بسنت کیلئے سیکورٹی اداروں سخت سے ہدایت دے رکھی ہے،ذرائع
عالمی ممالک میں پنک سالٹ کی فروخت سے زرمبادلہ میں بھی اضافہ ہوگا
پنجاب حکومت نے غیرقانونی اسلحہ،دھماکہ خیزمواد اورایل پی جی کے کاروبار کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے
پنجاب بھر میں عالمی معیار کے ایکسٹرنل فائر ہائیڈرنٹس لگانے کا فیصلہ
5دن کام کرنے والے دفاتر پیرتا جمعرات صبح 9 تا 3 بجے کھلے رہیں گے
چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس تین تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے
اعزازیہ کی مد میں اب تک 1 ارب 32 کروڑ 28 لاکھ 25 ہزار روپے جاری
ری ماڈلنگ کے بعد مال روڈ کو اس کی اصل تاریخی اور قدیم طرز پر بحال کیا جائے گا
عیدالفطرکےبعدپنجاب بھرمیں غیرقانونی اسلحےکےخلاف مہم کی بھی منظوری دی گئی
وزیراعلی مریم نوازنے پنجاب غیرقانونی اسلحہ سرنڈر ایکٹ 2026 کی منظوری دیدی
میانوالی،ٹوبہ ٹیک سنگھ اور رحیم یارخان میں کرائم سین یونٹس کے قیام پر کام جاری ہے
عیدالفطرکے بعد پنجاب حکومت نے اوقات کار میں دی گئی رعایت واپس لے لی ہے
کفایت شعاری مانٹرینگ کمیٹی اجلاس میں جمعہ کی چھٹی نہ کرنے کی سفاشات پیش کی گئیں
پراپرٹی سرمایہ کاری کے لیے نیا آسان اور شفاف نظام متعارف کروا دیا گیا
پنجاب حکومت نے بائیکرز سبسڈی پروگرام کا طریقہ کار مکمل کر لیا ہے
بھکر، گجرات اور نوشہرہ ورکاں میں سیوریج ،ڈرینج اور پی سی سی وغیرہ کیلئے4 ارب کےفنڈز منظور
زیادہ سے زیادہ تنخواہ کی حد 22ہزار روپے مقرر رہنے سے قانونی پیچیدگیوں کا سامنا
چھٹیوں کے پہلے ہفتے سے ہی سمر کیمپس کی اجازت دینے جا رہے ہیں، رانا سکندر حیات